Sat, 24 Jan 2026 17:19:15
کانگریس نے سنبھل کے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) وبھانشو سدھیر کے تابدلہ کو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 12:30:13
بی ایم سی کے ۲۲۷؍ وارڈوں سے تقریباً ۱۷؍ سو امیدواروں نے بی ایم سی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ دوسری جانب ایک کروڑ سے زائد شہریوں میں سے ۵۰؍ فیصد سے زائد شہریوں نے جہاں اپنی پسندیدہ پارٹی یا امیدوار کو ووٹ دیاوہیں ایک لاکھ سے زائد ووٹرس ایسے تھے جنہوں نے امیدواروں یا سیاسی جماعتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ’نوٹا‘ کو ووٹ دیا ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 12:18:33
آپریشن سیندور کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی پر انتہائی متنازع تبصرہ کرنے والے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 12:04:59
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ترواننت پورم میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران کیرالہ سے چلنے والی تین امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:57:01
عام بجٹ 2026 پیش ہونے میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے۔ یکم فروری جو اس سال اتوار کو ہے اس کے باوجود مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں اسی روز پیش کیا جائے گا۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:51:21
سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ انل دھیروبھائی امبانی گروپ اور اس کے پروموٹر انل امبانی کی کمپنیوں سے متعلق مبینہ بینک دھوکہ دہی کے کیس میں جاری تحقیقات کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سیل بند لفافے میں پیش کریں۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:44:30
مغربی بنگال میں رواں سال اسمبلی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسے میں سیاسی تبصروں کا دور جاری ہے۔ جہاں ایک طرف ریاست میں ایس آئی آر عمل کے تحت ووٹر لسٹ کو درست کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کی ٹیم گراؤنڈ پر ہے تو اس کی مخالفت بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:37:38
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے داووس دورہ پر کانگریس کے ترجمان اتل لوندھے پاٹل نے پریس کانفرنس کر ریاستی حکومت سے کئی اہم سوال پوچھے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy