Tue, 20 Jun 2023 17:14:56
انڈین مسلم فار سیول رائٹس (آئی-ایم-سی-آر) نے منی پور کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے -
View more
Tue, 20 Jun 2023 16:57:07
کرایہ داروں اور دیگر صارفین کے لئے اگر گرہا جیوتی اسکیم سے اسفتادہ کرنا ہے تو ان کو اپنے آدھار سے اپنے بجلی کے آر آر نمبر کو جوڑ دینا کافی ہوگا۔ یہ بات ریاستی محکمہ توانائی کے جائنٹ سکریٹری ونود کمار ڈ ی ایم نے بتائی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 14:41:42
کرناٹک میں برسراقتدار آنے کے بعد سیکولر قدروں کے فروغ کیلئے کوشاں کانگریس حکومت نے پیر کو ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اُن 6 مسلمانوں کے اہل خانہ کو 25۔25 لاکھ روپے کا معاوضہ فراہم کیا جو بی جےپی کے دور اقتدار میں فرقہ وارانہ تشدد میں مارے گئے تھے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 12:31:08
ملک کے14وزرائے اعظم نے67برسوں میں مجموعی طور پر55لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا-گزشتہ9برسوں میں پی ایم نریندر مودی نے ہندوستان کا قرض3گنا بڑھا دیا ہے- انہوں نے صرف9برسوں میں 100لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض لیا-2014میں حکومت پر کل قرض 55لاکھ کروڑ روپے تھا جو اب بڑھ کر155لاکھ کروڑ روپے ہو گیا ہے-
View more
Tue, 20 Jun 2023 11:55:18
کپڑا بینک کی طرز پر بھٹکل میں بک بینک کے ذریعے بھی عوام کو فری کتابیں تقسیم کرنے کا کام گذشتہ آٹھ سالوں سے جاری ہے، جس کے تحت طلبہ اپنا تعلیمی سال مکمل کرکے اپنی کتابیں اس بینک میں جمع کراتے ہیں اور اگلے تعلیمی سال کی کتابیں یہاں سے حاصل کرتے ہیں۔ اس سال بھی سینکڑوں طلبہ و طالبات نے یہاں سے اپنے لئے کتابیں حاصل کیں اور ہزاروں روپیوں کا بچت کرنے میں کامیاب رہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 11:46:13
سرکاری بسوں میں خواتین کے لئے مفت سفر کی سہولت فراہم کیے جانے کے بعد بس اسٹینڈس پر مسافروں کی بھیڑ امڈنے لگی ہے اور بسوں کے اندر سیٹ پانے کے لئے جو دوڑ بھاگ اور ہنگامہ مچتا ہے اس سے بسوں میں چڑھنے اور اترنے والے مسافروں کی جان کو خطرہ لاحق ہوتا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 10:35:40
بھٹکل سمیت پورے ہندوستان میں 20 جون 2023 یعنی منگل کو ماہ ذی الحجہ 1444ھ کی پہلی تاریخ ہوگی، اور 29 جون کو ایک ساتھ عیدالاضحی منائی جائے گی ۔
View more
Mon, 19 Jun 2023 20:20:25
اترپردیش کے بلند شہر ضلع میں ایک 23 سالہ مسلم نوجوان کو مبینہ طور پر درخت سے باندھ کر کچھ لوگوں نے خوب پیٹا۔ اس کے بعد انہوں نے نوجوانوں کو ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا اور اس کا سر بھی منڈوا دیا۔
View more
Mon, 19 Jun 2023 20:10:42
کانگریس نے پیر کے روز ایک بار پھر منی پور میں تشدد معاملہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے ان سے پوچھا ہے کہ خود ساختہ ’وشو گرو‘ منی پور کی بات کب سنیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں کانگریس جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال نے کہا کہ ’’منی پور 49 دنوں سے جل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy