Mon, 03 Jul 2023 22:30:48
جی ایس ٹی کونسل کی 50ویں میٹنگ 11 جولائی کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں ہونے والی ہے۔ اس سلسلے میں جی ایس ٹی کونسل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میٹنگ 11 جولائی کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں ہوگی جس میں کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 21:04:49
ہندوتوا وادی لیڈر پروین کمار نیٹارو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مفرور کلیدی ملزمین کی جائداد ضبط کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 21:00:06
اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر پچھلے کچھ عرصہ سے بھٹکل میں خدمات انجام دے رہی ممتا دیوی کو عہدے میں ترقی دیتے ہوئے بھٹکل سے ان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 20:44:28
کم عمر بچوں کو موٹر بائکس چلانے کا موقع دینے والے والدین کو منگلورو سٹی پولیس کمشنر کی طرف سے سخت کارروائی کا پیغام دیتے ہوئے گزشتہ تین چار دن قبل 'میری ہِل' علاقے میں پیش آئے حادثہ میں فوت ہونے والے دو کم عمر بچوں کے والدین پر کیس درج کیا گیا۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 11:16:05
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے تلنگانہ میں کانگریس کے اقتدار میں آنے پر معمر افراد اور بیواوں کے وظائف کو 4 ہزار روپے کردینے کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 03 Jul 2023 11:11:34
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے اتوار کے روز مسٹر اجیت پوار اور دیگر سینئر لیڈروں کی ایکناتھ شنڈے کی حکومت میں بطور وزیر حلف برداری کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ”آپریشن لوٹس“کا حصہ قرار دیا-
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:27:07
تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو اعلان کیا کہ اگر پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ہر بیوہ اور بزرگ شہری کو 4000 روپے ماہانہ پنشن ملے گی۔ ایک بڑے عوامی جلسہ 'تلنگانہ جن گرجنا'۔ میں اس وعدے کا خلاصہ کیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2023 23:23:32
وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں مسلمانوں کے لیے ’فکرمند‘ ہیں۔ پچھلے ہفتے بھوپال میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے مسلم سماج میں رائج پسماندگی کے سلسلے میں اپنی فکر کا اظہار کیا۔ ان کو مسلم سماج کی دو باتوں کی خصوصاً فکر ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy