Tue, 09 Apr 2024 11:03:17
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو ریاست کو خشک سالی سے نجات دلانے میں تاخیر کے لیے مرکزی حکومت پر تنقید کی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے اس اعتراف کا بھی حوالہ دیا کہ عام انتخابات کا اعلان اس میں تاخیر کی ایک وجہ ہے ۔
View more
Tue, 09 Apr 2024 10:57:41
الیکشن کمیشن میں شکایتوں کی بھرمار آگئی ہے۔ کانگریس کے ایک وفد نے پیر کو کمیشن کے صدر دفتر میں پہنچ کرانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی کم از کم ۶؍ شکایتیں کیں جن میں کم از کم ۲؍ شکایتیں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہیں۔
View more
Mon, 08 Apr 2024 23:26:16
بھٹکل کی تمام مساجد میں آج رمضان کی 29 ویں رات میں تراویح میں قران کی تکمیل ہوگئی ۔ جس کے ساتھ تراویح کی نماز کے فوری بعد ختم قران کی مجالس کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ رمضان کے مبارک ایام میں روزوں، نمازوں اور دیگر ذکر و اذکار کو قبولیت بخشنے ، غلطیوں اور گناہوں کو معاف کرنے کے ساتھ ملک میں آپسی اتحاد ، امن و امان اور محبّت کی فضا قائم رکھنے کی دعائی
View more
Mon, 08 Apr 2024 13:39:13
عآپ لیڈر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف عآپ نے جو ملک گیر بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا اس کے مطابق دکشن کنڑا عآپ یونٹ کی طرف سے منگلورو میں بھی بھوک ہڑتال کی گئی ۔
View more
Mon, 08 Apr 2024 13:35:57
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکس وادی) نے پارلیمانی الیکشن میں انڈیا بلاک سے وابستہ امیدواروں کو جیت دلانے کے لئے پتور میں "بی جے پی کو ہراو- بھارت کو بچاو" مہم کا آغاز کیا ۔
View more
Mon, 08 Apr 2024 13:29:33
کارکلا دیہی پولیس نے بارابئیلو گورنمنٹ ہائیر پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو تقریباً 14 طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 08 Apr 2024 13:22:56
ساحلی پٹی پر گرمی کی شدت اپنی انتہا پر ہے جس کے چلتے پارہ 40 ڈگری کے نشان کو چھو گیا ہے اور لُو کی لہریں چلنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں ۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع میں لُو سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے سرکاری اسپتالوں میں تیاریاں کر لی گئی ہیں اور بستروں کو مختص کر دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2024 12:31:04
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے اتوار کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں سب سے بڑا مسئلہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے مسلط کردہ بے روزگاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی 2 کروڑ ملازمتیں فراہم کرنے کی ’’گارنٹی‘‘ہمارے نوجوانوں کے دلوں میں ایک ڈراؤنے خواب کی طرح گونج رہی ہے۔کھرگے نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ موسم گرما میں تعیناتی مکمل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ک
View more
Mon, 08 Apr 2024 12:27:40
مغربی بنگال کے مشرقی مدنا پور میں این آئی اے ٹیم پر حملے کو لے کر ریاست میں حکمراں پارٹی اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان الزام تراشی کا ماحول شروع ہوگیا ہے۔ دریں اثنا، گرفتار ٹی ایم سی لیڈر مونوبرتا جانا کی بیوی کی شکایت پر این آئی اے ٹیم اور سی آر پی ایف افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔درحقیقت، ٹی ایم سی لیڈر کی بیوی نے الزام لگایا کہ این آئی اے افسران نے ان کے گھر میں گھس کر ان کی پٹ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy