Sat, 30 Jul 2016 21:39:21
مہادائی سے کرناٹک کو پانی کی فراہمی سے ٹریبونل کے انکار پر احتجاج نے آج شمالی کرناٹک میں جہاں پر تشدد شکل اختیار کرلی تھی، وہیں نول گند میں پولیس کی بربریت پر عوام میں شدید غم وغصہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ جنوبی کرناٹک اور قدیم میسور میں بھی بند کا زبردست ردعمل دیکھا گیا، جبکہ راجدھانی بنگلور میں بند پوری طرح کامیاب رہا۔ 1200 سے زائد تنظیموں کی آواز پر مہادائی مسئلہ پر منایا گیا بند ریاست کے پانی کی
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:29:08
ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ان کے بلے بازوں کو یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیارکی گئی ہریالی پچ پرمزید ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا ۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:25:16
فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے تیار کیے گئے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کیخلاف یورپی یونین نے سخت احتجاج کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:20:17
فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسلحہ کی نمائش کے دوران اپنے طاقتور میزائل S350کی نمائش کی ہے اور ساتھ ہی صہیونی دشمن کوخبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینی تحریک آزادی کچلنے کی سازشوں سے باز رہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:17:19
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کے ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کو قبضے میں رکھنے کی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:13:12
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نے ایسے تمام افرادکے خلاف عائدمقدمات ختم کرنے کااعلان کیا ہے جن پر صدر کی توہین کرنے کاالزام ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:07:55
شام میں حال ہی میں صدر بشارالاسد کی جانب سے باغیوں کے لیے عام معافی کے اعلان کے ساتھ ساتھ ان کے حامیوں کی طرف سے عام شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ صدر اسد کی طرف سے حکومت مخالف باغیوں کے لیے ہتھیار ڈالنے کی صورت میں معافی دیے جانے کے اعلان پرسوشل میڈیا پر طنزیہ رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:04:37
امریکہ نے اعلان کیاہے کہ وہ غیرملکی فضائی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دے گا کہ وہ امریکا کے بنائے ہوئے طیاروں کو ایران لے جائیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد تجاری روابط کو دوبارہ قائم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:00:17
مبصرین کے نزدیک یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی سیاسی جماعت جنرل پیپلز کانگریس نے ملک کے امور چلانے کے لیے ایک سیاسی کونسل تشکیل دینے سے متعلق حوثیوں کے ساتھ جومعاہدہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy