ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    حلب سے شہریوں کے انخلاء کی متضاد خبریں

    حلب سے شہریوں کے انخلاء کی متضاد خبریں

    Sun, 31 Jul 2016 16:51:59 
    شام اور اس کے اتحادی ملک روس نے دعویٰ کیا ہے کہ محفوظ راہداری کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں شہری اور باغی مشرقی حلب کے علاقوں سے نکل گئے ہیں۔ تاہم باغیوں نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹ قرار دیا ہے۔
    افغان طالبان کے وفد کا دوبارہ دورۂ چین: ذرائع

    افغان طالبان کے وفد کا دوبارہ دورۂ چین: ذرائع

    Sun, 31 Jul 2016 16:43:44 
    افغان طالبان کے ایک وفد نے ایک مرتبہ پھر چین کا دورہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغرب کی حمایت یافتہ کابل حکومت کے خلاف لڑنے والے طالبان کے اس دورے کا مقصد افغانستان کی موجودہ صورتحال سے متعلق مذاکرات کرناتھے۔
    اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات

    اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات

    Sun, 31 Jul 2016 16:40:11 
    فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کی کوئی بھی کوشش ایک محدود نظام الاوقات کے اندر رہتے ہوئے اور بین الاقوامی نگرانی میں کیا جانا چاہیے۔
    یمنی حکومت نے اقوام متحدہ کا امن معاہدہ منظور کر لیا

    یمنی حکومت نے اقوام متحدہ کا امن معاہدہ منظور کر لیا

    Sun, 31 Jul 2016 16:36:47 
    حکومت نے اتوار کے روز بتایا کہ اس نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کا تجویز کردہ امن معاہدہ قبول کر لیا ہے۔ باغیوں کی جانب سے اب تک یہ تصدیق نہیں کی گئی کہ آیا انہوں نے بھی اس معاہدے کی حمایت کی ہے۔معاہدے کی منظوری سے متعلق اعلان ریاض میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا،
    عراق میں توانائی کی تنصیبات پر حملے

    عراق میں توانائی کی تنصیبات پر حملے

    Sun, 31 Jul 2016 16:33:53 
    عراقی سکیورٹی فورسز نے بتایاہے کہ جنگجوؤں نے شمالی شہر کرکوک کے نزدیک واقع توانائی کی دو تنصیبات پر حملے کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔
    بھٹکل تنظیم کا تینوں ساحلی اضلاع کے مسلمانوں کو متحد کرنے اور ایک متحدہ پلیٹ فارم قائم کرنے کی طرف  پہلا قدم

    بھٹکل تنظیم کا تینوں ساحلی اضلاع کے مسلمانوں کو متحد کرنے اور ایک متحدہ پلیٹ فارم قائم کرنے کی طرف پہلا قدم

    Sun, 31 Jul 2016 02:43:35 
    مشہور و معروف سماجی وسیاسی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے زیر اہتمام تینوں ساحلی اضلاع اُترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا کے ملی اداروں کے ذمہ داروں پر مشتمل ایک اہم نشست 30جولائی کی دوپہرتنظیم دفترمیں منعقد کی گئی ۔نشست میں ملی تحفظ، اتحاد سمیت مختلف مسائل اور امکانات پرسیر حاصل گفتگو ہوئی ، اور نشست میں  ساحلی اضلاع  کے مسلمانوں کا ایک متحدہ پلیٹ فارم قائم کرنے کی غرض سےایک کور کمیٹی تشکیل دئیے جان
    بنگلورومیں عازمین حج کی تربیت کیلئے دو روزہ کیمپ کا آغاز

    بنگلورومیں عازمین حج کی تربیت کیلئے دو روزہ کیمپ کا آغاز

    Sun, 31 Jul 2016 02:25:41 
    امسال حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج بیت اللہ پر روانہ ہونے والے عازمین حج کیلئے آج بنگلور پیالیس کے ٹینس پویلین میں دوروزہ تربیتی کیمپ کا آغاز ہوا۔ بنگلور اربن، بنگلور رورل، رام نگرم اور دیگر آس پاس کے علاقوں کے تقریباً 1350 عازمین کیلئے منعقد تربیتی کیمپ میں کرناٹک بند کے باوجود تقریباً تمام عازمین نے پورے اہتمام کے ساتھ شرکت کی اور مناسک حج کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کو صدمہ ؛ بڑے فرزند راکیش بلجیم میں انتقال کرگئے

    وزیر اعلیٰ سدرامیا کو صدمہ ؛ بڑے فرزند راکیش بلجیم میں انتقال کرگئے

    Sun, 31 Jul 2016 02:14:46 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا جو پچھلے ایک ہفتے سے برسلز کی اسپتال میں علیل تھے، آج دوپہر فوت ہوگئے۔ 39سالہ راکیش سدرامیا وزیر اعلیٰ کے بڑے فرزند تھے اور انہیں سدرامیا اپنا سیاسی وارث مانتے تھے۔ جگر میں خرابی کے سبب راکیش نے جو ان دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ دورہ بلجیم پر تھے، دوران سفر  پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی اور فوری طور پر انہیں وہاں کے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ وزیر اعلیٰ سدر
    پی یو سی پرچہ سوالات کے کیس کی جانچ ؛ سی آئی ڈی کی غیر معمولی پیش رفت

    پی یو سی پرچہ سوالات کے کیس کی جانچ ؛ سی آئی ڈی کی غیر معمولی پیش رفت

    Sun, 31 Jul 2016 02:10:43 
    پی یو سی سال دوم کے پرچہئ سوالات فاش ہونے کے معاملے کی جانچ میں غیر معمولی تیزی لائی گئی ہے۔ ملزمین کی طرف سے پرچہئ سوالات فاش کرنے کیلئے مختلف ناموں پر لئے گئے سم کارڈس کے بارے میں سی آئی ڈی نے تفصیلی جانکاری حاصل کرلی ہے۔