Tue, 23 Aug 2016 15:05:18
ہندوستان کی ثانیہ مرزا سنسناٹی فائنل میں باربرا سٹراکووا کے ساتھ مل کر اپنی سابق جوڑی دار مارٹینا ہگس اور کوکو وادیویگھے کو 7-5، 6-4سے شکست دے کر ڈبلیوٹی اے ڈبلز رینکنگ میں اکیلے ٹاپ پر پہچ گئی ہیں۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:59:37
جمناسٹک میں افریقی امریکی سمون بالس سے لے کر کشتی میں ساکشی ملک اور برازیل کی جوڈو طلائی پری رافیلا سلوا کے طور پر ریو کھیل سے دنیا کو کئی نئی اسٹار خاتون کھلاڑی ملی۔اسین بولٹ اور مائیکل فیلپس ریو اولمپکس میں مرد ٹریک اور فیلڈ اور سوئمنگ کی عالمی سپر سٹار کے طور پر اترے تھے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:55:29
بیڈمنٹن پاور ہاؤس مانے جانے والے چین نے طویل عرصے تک اس کھیل میں دبدبہ بنایا لیکن ریو اولمپکس میں ملک کو ملے صرف دو طلائی تمغے عکاسی کرتاہے کہ اس کی پکڑ کمزور ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:49:07
چنتامنی سے متصل بنگلور ہائی وے روڈ پر واقع چنسندرہ گاؤں کے قریب میں موجود دارالعلوم محمودیہ مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علم عبدالنواز ابن نوشاد (10)ساکن شہنشاہ نگر کولار کا کسی نے بے رحمی سے گلاکاٹ کر قتل کردیا۔چنتامنی رورل پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر جے۔اے۔آنند و سب انسپکٹر لیاقت اللہ سے ملی اطلاع کے مطابق مدرسہ کے مہتمم مولانا عثمان اللہ شاہ نظامی گذشتہ دو دن قبل فجر کے نماز کے بعد سے مدرسہ سے لاپ
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:41:47
صحافی پہلے کے مقابلے آج بہت ہی مصروفیات اور دباؤ میں کام کررہے ہیں چاہئے جتنا بھی دباؤ اور مصروفیات کیوں نہ ہو سچائی اور حقیقت پر مبنی رپورٹس شائع کرکے سماج میں سدھار لانے کی کوشش کریں صحافی سماج کی آنکھ کہلاتے ہیں سیاستدانوں کی ترقی میں صحافیوں کا کردار اہم ہوتا ہے مگر جب سیاستدانوں کی طرف کوئی غلطی یاناانصافی ہوتی ہے تو اس غلطی اورناانصافی کو منظر عام پر لانے کاکام بھی صحافیوں کی طرف ہونا چاہئے
View more
Tue, 23 Aug 2016 13:44:12
مہاراشٹر ا حکومت کی طرف سے بیف کے استعمال پر لگی ہوئی پابندی اور جانوروں پر ظلم روکنے والے قانون پر عمل درآمد کی نگرانی کرنے کے لئے سرکاری طور پر ایک ایسی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے جس کے اراکین کو جانوروں کے "ویلفئیر افیسر"ہونے کا شناختی کارڈ دیا جائے گا
View more
Tue, 23 Aug 2016 11:05:41
اولمپک چاندی میڈلسٹ پی وی سندھو کا آج صبح یہاں حیدرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار خیر مقدم کیاگیااورتلنگانہ حکومت نے ریو کھیلوں میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے انہیں نوازا۔سندھو کی جھلک پانے کے لئے پہنچے لوگوں کو جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا۔سندھو اپنے کوچ پلیلا گوپی چند کے ساتھ آئی،ان کو لینے کے لیے ان کے والد پی وی رمننا اور ماں پی وجیا پہنچے جبکہ اس دوران تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے
View more
Tue, 23 Aug 2016 11:01:16
وزیر کھیل وجے گوئل نے آج2020ٹوکیو اولمپکس کی ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا کیونکہ ہندوستان حال میں ختم ہوئے ریو اولمپکس میں سب سے بڑا دستہ بھیجے جانے کے باوجود صرف دو ہی تمغہ حاصل ہوا۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 10:53:11
الحرمین الشریفین کے تحفظ اور فلسطین و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ امت مسلمہ اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرے تو تمام مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy