ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    سلسلہ وار دھماکوں کے درپردہ کم از کم 20افراد تھے: تھائی پولیس

    سلسلہ وار دھماکوں کے درپردہ کم از کم 20افراد تھے: تھائی پولیس

    Mon, 22 Aug 2016 20:17:34 
    تھائی پولیس نے پیر کے روز کہا ہے کہ رواں ماہ ملک کے جنوبی علاقوں میں ہونے والے سلسلہ وار بم حملوں کے درپردہ کم از کم 20افراد تھے۔
    الحسکہ سے شامی فوج کو باہر کرنے کے لیے کُردوں کی کارروائی

    الحسکہ سے شامی فوج کو باہر کرنے کے لیے کُردوں کی کارروائی

    Mon, 22 Aug 2016 20:15:38 
    شام کے شمال میں الحسکہ کے محاذ پر گزشتہ رات اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ باخبر عسکری ذرائع کے مطابق کُردوں کی فورس پیپلز پروٹیکشن یونٹ YPGنے الحسکہ شہر سے شامی حکومت کی فورسز کو نکالنے کے لیے ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
    خطے کی صورت حال پر سعودی روسی بات چیت

    خطے کی صورت حال پر سعودی روسی بات چیت

    Mon, 22 Aug 2016 16:24:43 
    سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزاد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ میں روسی صدر کے مشرق وسطی اور افریقی ممالک کے لیے خصوصی ایلچی نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف سے ملاقات کی۔اتوار کے روز جدہ کے’’قصر سلام‘‘ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ خصوصی تعلقات اور خطے کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔
    سعودی عرب:70ہزار غیرقانونی عازمین حج مکہ سے بے دخل

    سعودی عرب:70ہزار غیرقانونی عازمین حج مکہ سے بے دخل

    Mon, 22 Aug 2016 16:23:06 
    سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے غیرقانونی طریقے سے بیرون اور اندرون ملک سے حج کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 70ہزار افراد کو واپس کر دیا ہے۔ عازمین حج کو بلا اجازت یا غیرقانونی طور پر مکہ مکرمہ لانے میں ملوث 28ہزار گاڑیوں کے مالکان کو جرمانے کیے گئے یا گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔
    ایران:مغرب کے ساتھ تیل کے خفیہ معاہدوں پر پارلیمنٹ برہم

    ایران:مغرب کے ساتھ تیل کے خفیہ معاہدوں پر پارلیمنٹ برہم

    Mon, 22 Aug 2016 16:20:53 
    ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کے بند اجلاس میں وزیر تیل بیژان زنگنہ کے ساتھ شدید بحث مباحثہ دیکھنے میں آیا۔ اس ہنگامے کی وجہ ایرانی وزارت تیل کے کی جانب سے مغربی کمپنیوں کے ساتھ ہونے والے وہ خفیہ معاہدے ہیں جن میں ایرانی آئین کی مخالف شقیں شامل ہیں۔
    برما میں سیلاب سے 6لاکھ افراد متاثر،مسلمان مزید مفلوک الحال

    برما میں سیلاب سے 6لاکھ افراد متاثر،مسلمان مزید مفلوک الحال

    Mon, 22 Aug 2016 16:18:33 
    برما (میانمار) میں حالیہ سیلاب نے پورے ملک میں تباہی پھیلا دی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 6لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ بے گھر ہونے والوں میں وہاں کے مسلمانوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جو پہلے ہی بدھ دہشت گردوں کی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کررہے ہیں۔
    کویتی پارلیمنٹیرین کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے وارنٹ کا اجراء 

    کویتی پارلیمنٹیرین کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے وارنٹ کا اجراء 

    Mon, 22 Aug 2016 16:16:41 
    بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں تاکہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے پر عمل درامد کیا جا سکے۔
    داعش کے 12سے 14سال عمر کے خودکش بمبار نے حملہ کیا:ترک صدر

    داعش کے 12سے 14سال عمر کے خودکش بمبار نے حملہ کیا:ترک صدر

    Mon, 22 Aug 2016 15:48:48 
    ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاہے کہ داعش کے ایک کم سن بمبار نے غازی عنتاب شہر میں شادی کی ایک تقریب میں جمعرات کی شب خود کو دھماکے سے اڑایا ہے۔انھوں نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس خودکش بمبار کی عمر بارہ اور چودہ سال کے درمیان تھی۔
    امیر شریعت کی مرغ ملہ درگاہ پر حاضری

    امیر شریعت کی مرغ ملہ درگاہ پر حاضری

    Mon, 22 Aug 2016 15:24:55 
    شہر چنتامنی سے نو کیلو میٹر دوری پر واقع معروف حضرت فقہی شاہ ولی المعروف حضرت اماں جان باواجان ؒ کے درگاہ پر ریاست کے کرناٹک کے علاوہ بیرونی ریاستوں سے زائرین تشریف لاتے رہتے ہیں یہ درگاہ دونوں جڑواں اضلاع میں مشہور و معروف ہوتی جارہی ہے ۔