Thu, 29 Sep 2016 16:03:31
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست سابق فلسطینی وزیر برائے امور اسیران وصفی قبہاء کو 12ماہ باقاعدہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 16:02:11
فلسطین میں یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ صہیونی پالیسیوں پر فٹ بال کی عالمی فیڈریشن فیفا نے بھی احتجاج کیا ہے جس پر صہیونی ریاست میں بے چینی کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:59:56
فلسطین کے سرکاری سطح پر جاری کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 28ستمبر 2000ء کو فلسطین میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے بعد اب تک ایک لاکھ فلسطینیوں کو صہیونی ٹارچر سیلوں میں ڈال کر انہیں اذیتیں دی گئیں۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:58:26
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے گذشتہ روز وفات پانے والے اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز کی موت پر افسوس کا اظہار کرنے والوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کی پیریز ایک جنگی مجرم تھا جس کے ہاتھ پر ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون تھا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:55:42
امریکی کانگریس نے 11ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے معاملے پر سعودی عرب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی اجازت سے متعلق بِل پر صدر براک اوباما کا ویٹو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:52:19
امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک 14سالہ لڑکے نے اپنے والد کو قتل کرنے کے بعد قریبی اسکول میں دو بچوں اور ان کی استاد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:50:34
موسیقی کو روح کی غذا تو صدیوں سے قرار دیا جاتا رہا ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسیقی کی مدد سے ٹیکہ لگانے کی تکلیف کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:47:03
اسرائیل کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے سنہ2040ء تک اسرائیل میں آبادی کا ہدف ایک کروڑ 33لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:45:41
سینیٹ نے ایک بِل کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومتِ امریکہ کو کارِ سرکار جاری رکھنے کی مد میں مزید چند ماہ تک کے لیے رقوم میسر آ سکیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy