Fri, 30 Sep 2016 16:14:29
یمن میں حوثی باغیوں اور سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور شہری آبادی پر گولا باری جاری ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:11:46
فلپائن کے صدر اور منشیات کے دشمن روڈریگو دوتیرتے نے منشیات کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے خود کو ہٹلر سے تشبیہ دی ہے اور کہا ہے کہ وہ منشیات استعمال کرنے اور اس کی خریدو فروخت میں ملوث تیس لاکھ افراد کو قتل کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:08:21
سعودی عرب نے امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے متاثرین کو مزعومہ انصاف دلانے کے لیے متنازع بل جاسٹا کو قانون بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:05:36
برازیل میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی ایک بڑی جیل سے 200قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے تاہم پولیس کی فوری کارروائی کے بعد فرار ہونے والے نصف قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:56:37
مصر کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کے قافلے کو ایک خطرناک بم دھماکے سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:53:54
کنٹرول لائن کے پار دہشت گردی کے اڈوں کو نشانہ بناکرکئے گئے سرجیکل حملے کے لیے فوج کی تعریف کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ پورا ملک مسلح افواج کے پیچھے کھڑا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:51:59
مقامی عدالت نے کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کی جانب سے دائر ہتک عزت کے معاملے میں مرکزی وزیر اوما بھارتی کی عدالت میں حاضر ہونے سے چھوٹ دینے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے آج ان کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری کیا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:48:29
کسان مہا پنچایت کے قومی صدر رام پال جاٹ نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے 13کروڑ 82لاکھ 19ہزار 226روپے کا کسانوں کا سیدھانقصان ہوا ہے جس کی تلافی حکومت کو کرنی چاہئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:45:22
آل انڈیا دلت مہیلاادھیکارمنچ نے حکومت سے دلتوں کی ترقی کے لئے مختص منصوبہ بندی کے بجٹ کو مکمل طور پر لاگو کرنے اور اس کے تحت مختص بجٹ کو صنفی بنیاد پر لاگو کرنے کی مانگ کی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy