Fri, 30 Sep 2016 16:44:14
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی طرف سے فلسطین کے جغرافیائی اور تاریخی ثقافتی حقائق کی جعل سازی کا ایک خوفناک اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:40:27
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے سیاسی مشیر اور مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کے دیرینہ ساتھی نمر حماد کل جمعرات کو لبنان میں انتقال کرگئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:37:43
انتہائی معتبر اسرائیلی سیاستدان شمعون پیریز کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئیں۔ انہیں یہودی مذہبی اور سرکاری رسومات کے تحت ماؤنٹ ہرزل پر واقع قومی قبرستان میں دفن کیا گیا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:34:09
رطانیہ کی ایک بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے نو منتخب سربراہ جیرمی کوربین نے فلسطین پر اسرائیل کا قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جلد از جلد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:32:23
ایک ماہ قبل جنوب مشرقی ترکی میں شادی کی ایک تقریب ، جس میں زیادہ تر شریک کُرد تھے، ایک خودکش بم حملہ ہوا جس میں درجونوں افراد ہلاک ہوئے، تب سے حکومت نے داعش کے شدت پسندوں کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کو تیز کیا کر دیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:29:02
ترک حکومت کے ایک سینیئر اہلکار نے واضح کیا ہے کہ اگر شمالی شام کی YPGنامی عسکری تنظیم کے کرد جنگجو اسلامک اسٹیٹ کے مرکز الرقہ کی بازیابی کا مشن شروع کرتے ہیں تو یہ شام میں ایک نئے نسلی تنازعے کو جنم دے سکتا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:27:27
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک مسافر ٹرین ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم میں گھس گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:25:36
امریکہ کے صدر براک اوباما نے شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے میں شہریوں پر روسی اور شامی حکومت کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:23:44
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ امریکا اور فلپائن کا فوجی اتحاد فولاد کی چادر میں لپٹا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی اور فلپائنی فوجیوں کی سالانہ مشقوں کے اختتام پر کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy