Thu, 29 Sep 2016 11:15:32
دہلی میں ڈینگو کی زد میں آنے سے دو اور لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔اس سے قومی دارالحکومت میں ڈینگوسے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 21ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:13:43
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مسلمانوں کو با اختیار بنانے کی وکالت کرنے کے بعد مرکزی حکومت کل اقلیتوں کے لئے ’’پروگریس پنچایت‘‘نامی مہم شروع کر رہی ہے جس کا مقصد عام لوگوں کو اقلیتی وزارت کے منصوبوں کی معلومات دینا اور ترقی کے لئے فنڈز کے استعمال کے بارے میں ان کی رائے لینا ہوگا،
View more
Thu, 29 Sep 2016 10:54:56
آج ملک بھرمیں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی بھرمارہے جہاں میڈیکل سیٹ کے لئے ڈونیشن کی شکل میں 80؍لاکھ تا ایک کروڑ سے زائد کی رقم وصول کرکے آج ڈاکٹری کی تعلیم کو بزنس بنالیاگیاہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 10:50:07
میسور ضلع وقف مشاوتی کمیٹی کے سابق چیرمین جے یم عروج احمد نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ میں کاویری پانی تنازعہ کا معاملہ فی الحال جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس ادئے للیت کی بنچ میں زیرسماعت ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 02:42:49
اڑ ی دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان پاکستان کے رشتوں میں آئی تلخی کے درمیان، پاکستان کے کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی کا یہاں جمعہ کو مجوزہ پروگرام منسوخ کر دیا گیا ہے
View more
Thu, 29 Sep 2016 01:29:43
قریبی علاقہ اُلال پولس تھانہ حدود کے کوٹے کارو نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار لاری کی زد میں آکر ایک ۲۲ سالہ نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت محمد اختر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 00:48:37
کنداپور تعلقہ کے گنگولی میں ایک بھاری بھرکم درخت چلتی بس اور ایک رُکی ہوئی لاری پر گرپڑا، جس کے نتیجے میں بس اور لاری کو کافی نقصان پہنچا ہے، مگر بس پر سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 23:54:59
تین دن کی تلاش کے بعد 42 سالہ کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے کنڈیکٹر دیوداس کی لاش اس مقام سے دو کلو میٹردور پائی گئی، ماہر غوطہ خوروں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سرویسیس کے اہلکاروں نے آج دوپہردیوداس کی لاش کو پایا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 21:53:42
بیندور کے قریب واقع یاڈترے سہکاری زرعی دیہی ترقیاتی بینک کی دیوار میں ایک بڑا سوراخ بناکر چوری کی واردات انجام دینے کی کوشش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy