Sun, 09 Oct 2016 15:27:00
سعودی عرب کی قیادت میں یمن کی آئینی حکومت کی بحالی میں سرگرم عرب فوج کے اتحاد کے قریبی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ہفتے کے روز صنعاء پر فضائی حملے میں اتحادی فوج کا کوئی کردار نہیں۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:24:11
ایران کے ایک سرکردہ سیاسی رہ نما اور سابق صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بدعنوانی کا ناسور ایران کے برسراقتدار ولایت فقیہ کے نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:19:37
ایران میں یوم عاشور کے موقع پر ایرانی فٹ بال ٹیم اور جنوبی کوریا کے درمیان فٹ بال میچ کے انعقاد کے اعلان پر مذہبی گروپوں کی طرف سے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:17:14
کویت کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ایک مصری باشندے کو گرفتار کیا ہے جو ملک میں دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:15:10
روس کی جانب سے شام بالخصوص حلب میں فائر بندی سے متعلق فرانس اور اسپین کی قرارداد کو ویٹو کیے جانے کے بعد ، روس کی جانب سے شام میں فائر بندی کے معاہدے کو پھر سے زندہ کرنے کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:10:48
روس کی پارلیمنٹ نے شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ حکومت کو ایک معاہدہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت ماسکو شام میں اپنی فوج غیرمعینہ مدت تک تعینات رکھ سکے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 14:46:50
روس نے شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی فرانس کی قرارداد ویٹو کرتے ہوئے کشت وخون روکنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 13:02:53
آزادی سے پہلے کی روایت کے مطابق موسمیاتی دربار تبدیلی کے تحت جموں کشمیر حکومت کا سرکاری سیکریٹریٹ 27اکتوبر کو یہاں بند ہو جائے گا اور سات نومبر کو موسم سرما دارالحکومت جموں میں کھل جائے گا۔
View more