Sun, 09 Oct 2016 12:43:39
دلائی لامہ نے اس سال کے نوبل امن انعام کے لیے منتخب کئے گئے کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنتوس کو یہ کہتے ہوئے مبارک باد دی ہے کہ یہ اپنے ملک میں امن قائم کرنے کے لیے ان کی انتھک کوشش کی عزت افزائی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:40:01
امرتسر میں پولیس اہلکاروں کی طرف سے چار خواتین کی پیشانی پر ’جیب کتری ‘گدوانے کے واقعہ کے 23سال بعد سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے یہاں تین پولیس اہلکاروں کو مجرم ٹھہراتے ہوئے سزا دی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:37:34
کانگریس پارٹی کی اسی ماہ ہونے والی ’نوسرجن قبائلی ادھیکار یاترا ‘میں شامل ہونے کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی گجرات جا سکتے ہیں۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:35:37
پاکستانی فوجیوں کی گولہ باری کے بعد اپنے گھر، کھڑی فصل اور جانوروں کو چھوڑنے کے لیے مجبور ہونے والے حمیر پور کے سرحدی گاؤں کے باشندے اب بھی دونوں ممالک کے درمیان امن کی امید لگائے بیٹھے ہیں تاکہ وہ ایک دن اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:32:24
گزشتہ چند دنوں میں پورے جموں علاقے میں 33افراد ڈینگو پازیٹو پائے گئے ہیں۔یہ معلومات ایک ہیلتھ افسر نے آج دی ہے۔جموں ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر گرجیت سنگھ نے میڈیا کو بتایاکہ جن 1 33مریضوں کی ڈینگو کے لیے جانچ کی گئی،
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:31:09
طلبا ء کو مبینہ طور پر قابل اعتراض چیزیں پڑھانے اور اسلام کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے کی تعلیم دینے کے سلسلے میں کوچی کے ایک اسکول کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:27:14
عام آدمی پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے وقف بورڈ کو سیل کئے جانے کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دیاہے ۔عام آدمی پارٹی کے دہلی کنوینر دلیپ پانڈے نے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ پر الزام لگاتے ہوئے کہاکہ ایل جی نے دہلی حکومت کے خلاف جنگ سی چھیڑ رکھی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:24:22
سر ی نگر میں ایک نابا لغ لڑکے کی موت کے بعد شہر میں پھر سے کر فیولگادیاگیا ہے۔شہر کے صفا کدل علاقے میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں وہ زخمی ہو گیا تھا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:21:43
اتر پردیش کے بدایوں صدر اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے معطل رکن اسمبلی عابد رضا اور ان کے نمائندے اظہر صدیقی کے خلاف اغوا اور رنگداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy