Sun, 09 Oct 2016 16:02:21
ریپلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی عورتوں کے بارے میں ناشائستہ گفتگو کی ویڈیو سامنے کیبعد رپبلکن پارٹی کے ایک درجن کے قریب سینیئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 16:00:02
سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک جنازے پر فضائی حملے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے تحققات کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ 140سے زائد ہلاکتوں کے بعد امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کو دی جانے والی معاونت کا جائزہ لے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:57:50
ترک فوج نے اتوار نو اکتوبر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ کے کم از کم اکتیس جنگجو مارے گئے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:56:27
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم غیرقانونی یہودی کالونیوں اور ان میں قائم کارخانوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کے عالمی سطح پر بائیکاٹ پر صہیونی ریاست کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:54:45
تعلقہ کے سوریلی کے قریب زیرتعمیر بریج سے نیچے گر کر بائک سوار کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تعلقہ کے گولہلی کے رہنےوالے شری ناتھ (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق حادثہ سنیچر کی شب کو اُس وقت پیش آیا جب بائک سوار تعلقہ کے امباجی سے چنتامنی کی طرف آرہا تھا کہ غالباً بائک تیز ہونے کی بنا پربے قابو ہوکر بریج کی کھائی میں جا گرا۔ مضافاتی پولس تھانہ میں معاملہ درج
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:53:51
لوک عدالت کا اہتمام مہینے میں ایک یا دومرتبہ عدالت کے احاطے کیا جائے گا جسمیں برسوں سے زیر التواء پڑے معا ملات کو فوری حل کیا جائے گا آج منعقدہ لوک عدالت میں 145 معاملات کو حل کیا گیا ہے
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:49:56
چنتامنی تعلقہ کے لائنس آنکھوں کی اسپتال میں آج لائسنس کلب ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کا چیک آپ کیمپ منعقدہ کیا گیا چیک آپ کیمپ میں 100سے زائد ضعیف احباب کوچیک آپ کرکہ ضرورت کے مطابق دوائیاں دی گئی
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:45:39
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں تناؤ بدستور برقرار ہے، تاہم پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اُن کا ملک بھارت سے کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:43:27
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر قابض صہیونی فورسز کی طرف سے کی گئی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔قابض فوج نے غزہ ک پٹی کے وسطی علاقے البریج کیمپ کے قریب فلسطینی مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy