Mon, 10 Oct 2016 15:52:43
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے شام کے شمالی شہر حلب میں شامی اور روسی فوج کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری اور نہتے شہریوں کی ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 15:48:13
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل اتوار کو یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائل حملے کئے تھے تاہم انہیں ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کردیا گیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 14:44:48
وز یر اعلیٰ کرناٹک سدارامیا نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے ایسے تمام اہم ترین محکمہ جات میں خالی عہدوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ عوامی لازمی خدمات انجام دیتے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے پتور کے کوئیلی نامی مقام پر ویٹرنیٹی میڈیکل کالج(مویشیوں کے علاج کا طبی کالج) کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے یہ بات کہی۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 14:04:28
بنٹوال تعلقہ کے بی سی روڈسرکل کے قریب ایک خالی میدان تھا جس پر ایک زمانے سے لوگ کوڑا کرکٹ لاکر پھینک رہے تھے اور اس کی سڑاند سے پورے علاقے کے لوگوں کا جینا محال ہوگیا تھا۔ یہ کچرا ڈمپنگ گراؤنڈ جوماحولیاتی آلودگی کا سبب بنا ہواتھا، اسے اب ایک نیا روپ دیا گیا ہے۔ اس مقام پر 1.40 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک خوبصورت باغ بنایا گیا ہے جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ کرناٹک سدارامیا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 12:13:04
تعلقہ کے سورپلی کے قریب زیر تعمیربریج سے نیچے گرکر بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تعلقہ کے گولہلی کے رہنے والے شری ناتھ (26)کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 12:11:41
ریاست حکومت کی طرف سے دلت اقلیتی طبقہ ودیگر طبقات کے لوگوں کے فلاح بہبودی کے لئے مختلف اسکیموں کو جاری کیا ہے قرض کی سہولت فراہم کی ہے مگر درمیانی افسران کی لاپراہی کی وجہ سے اہل مستحقین تک یہ اسکیمیں اور قرض کی رقم نہیں پہنچ پارہی ہے
View more
Mon, 10 Oct 2016 12:10:01
چنتامنی ٹاون کے ہر غریب کے گھر کو رسوئی گیس مفت میں دینے کی بے انتہا کوشش کی جائیگی تاکہ غریبوں کو کھانا بنانے میں آسانی ہوٹاون کے مختلف غریب گھروں میں رسوئی گیس نہیں ہے جن غریب گھروں میں رسوئی گیس نہیں ہے ان گھروں کی نشاندہی کی جائیگی
View more
Mon, 10 Oct 2016 12:05:28
انشاءاللہ 14 اکتوبر 2016 بروز جمعہ رات ٹھیک 8:00بجےبمقام ہوٹل ریحان روتانا Rayhaan Rotana دیرہ میں منکی کمیونٹی دبئی کا گیڈ ٹوگیدرپروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں وزیر برائے صنعت آر وی دیش پانڈے مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہونگے ۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 11:21:04
بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے انگلینڈ کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy