Mon, 10 Oct 2016 21:53:25
نشیلی اشیاء سے ریاست کے طلبا اور عوام تباہی کے دہانے پر پہنچ رہے ہیں۔اس سنگین معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ریاستی لیجسلیچر کی پٹیشن کمیشن نے متعلقہ محکموں کو تین ماہ کی مہلت دیتے ہوئے اس خصوص میں موجود قانون پر سختی سے عمل کرنے اور نوجوان نسل کو نشہ کی لت سے باہر لانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 21:40:37
تعلقہ کے گنگولی کے قریب نائکوڈی نیشنل ہائی وے پر ہوئے دو بائکوں کی تصادم میں دونوں بائک سوار شدید زخمی ہوگئے جن کی شناخت گنگولی کے وشوناتھ کھاروی (26) اور نائکوڈی ماون کٹہ کے انتھونی اولیورا (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 20:15:22
یہاں کی سب جیل میں قید ایک زیرسماعت قیدی نے ٹوائلیٹ کے اندر اپنے گلے میں پھندا لگاکرخود کشی کرلی ہے۔ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت گنجی گُنٹے گرام کے مُنی راج (35سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 20:11:25
کچھ عرصے پہلے کٹیل مندر کی دیوی درگا پرمیشوری کی ہتک کرنے والا پوسٹ فیس بک پر شائع کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو ایئر پورٹ سے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ بحرین سے یہاں پہنچا تھا
View more
Mon, 10 Oct 2016 20:02:10
منگلورو تعلقہ کے کنّی گولی نامی مقام پر پہاڑی علاقے میں ایک انسانی ڈھانچہ دستیاب ہوا ہے جو بظاہر خود کشی کی شکل میں ہے مگر شبہ کیا جارہا ہے کہ شاید اس شخص کا قتل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:51:24
8/اکتوبرکی رات کومنی پال کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ہیمانشو(17 سال) نامی جو نوجوان شدید زخمی ہوگیا تھا اسے اسپتال میں داخل کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈاکٹروں کی طرف سے دماغی طورمردہ قرار دیا گیا۔ اس کے بعد ہیمانشو کے والدین اس نوجوان کے اہم اعضاء دوسرے ضرورت مند مریضوں کو عطیہ کردینے فیصلہ کیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:22:33
مہاراشٹر کے ایوت محل ضلع کے عمرکھیڑ نامی علاقے میں گنپنی وسرجن کے موقع پر پھوٹ پڑنے والے فرقہ فسادات میں پولس نے۴۲؍ لوگوں کو گرفتار کیا تھا جس میں ۱۲؍ غیر مسلم بھی شامل تھے، ان میں سے مزید ۲۳ مسلم نوجوانوں کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے گذشتہ کل پوسد سیشن عدالت نے احکامات جاری کیئے، گذشتہ جمعرات کو عدالت نے ۱۰؍ مسلم نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کیا تھا اس طرح ابتک کل ۳۳؍ مسلم نوجوان ضمانت پر رہا
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:37:15
جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے مبینہ طور پر اپنے سمارٹ فون گیلیکسی نوٹ سیون فونز کی پیداوار بند کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق کمپنی نے جو متبادل فراہم کیا ہے اس میں بھی بیٹری کا سنگین مسئلہ ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 16:35:07
امریکہ میں صدارتی امیدواروں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوسرا مباحثہ سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔امریکہ میں صدارتی امیدواروں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوسرا مباحثہ واشنگٹن یونیورسٹی میں ہوا جس میں ہلیری کلنٹن کی ای میلز، شام و عراق کے متعلق امریکی پالیسی،امریکی معیشت اور ذاتی کردار پر بات چیت کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy