Sun, 09 Oct 2016 12:10:13
پنجاب کے امرتسر میں ہفتہ کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص نے چھیہرٹا علاقے میں ریلوے ٹریک پر ایک درجن بم دیکھے،بم ایک بوری میں رکھے گئے تھے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:06:25
سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو نے کجریوال حکومت پر جھگی جھونپڑی میں رہنے والے 20لاکھ لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:02:48
ریل مسافروں کے موبائل فون، لیپ ٹاپ جیسے آلات کے لئے آئی آر سی ٹی سی انشورنس کی منصوبہ بندی شروع کر سکتا ہے۔اس انشورنس کی منصوبہ بندی سے مسافروں کو ان اشیاء کے چوری ہونے پر پریشان نہیں ہونا پڑے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:00:42
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)کے ریاستی صدر ڈاکٹرمسود احمد نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر اعلی اکھلیش یادو کی حکومت شہریوں کی صحت کے تئیں لاپرواہی برت رہی ہے،
View more
Sun, 09 Oct 2016 11:56:09
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ ریاست کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں برانڈڈ دواؤں کے استعمال کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ ان اسپتالوں میں مریضوں کیلئے درکار دواؤں کی مقدار ہی مہیا کرائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 11:53:07
شہر کے بسویشورا سرکل سے ہبال فلائی اوور تک چھ لائن اسٹیل برڈج کی تعمیر پر روک لگانے سے ریاستی ہائی کورٹ نے انکار کردیا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 11:50:32
مرکزی حکومت کی جانب سے کاویری منیجمنٹ بورڈ قائم نہیں کرنے کے فیصلے کی مخالفت میں تمل ناڈو میں آج بھی ہڑتالوں اور مظاہروں کا دور جاری رہا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 11:47:36
شہر کے بلندور علاقہ میں زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے منہدم ہوجانے اور اس کے ملبے میں دب کر چھ افراد کے ہلاک ہوجانے کے واقعہ کی ابتدائی جانچ کے مرحلے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس عمارت کی تہہ میں موجود ایک کنویں کو ٹھیک طرح سے بند نہ کئے جانے اور عمارت کی تعمیر کیلئے فلر ریت استعمال کئے جانے کے نتیجہ میں یہ عمارت گر پڑی۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 11:44:14
اڈپی کے کنجور میں حال ہی میں ہندو بنیاد پرستوں کے ہاتھوں قتل ہوئے پروین پجاری کے گھر پر آج چلو اڈپی ٹیم نے حاضری دی۔اس موقع پر ٹیم سے مخاطب ہوکر پروین پجاری کی ماں بے بی نے کہا کہ اس کے بیٹے کا قتل ہندوتنظیموں سے وابستہ غنڈوں نے کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy