Tue, 30 Apr 2024 11:31:42
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو مرشد آباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ووٹنگ کے انتظامات اس طرح کئے گئے کہ مسلمان ووٹ نہ ڈال پائیں۔ انہوں نے عازمین حج کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ووٹ ڈالو اور حج پر جاؤ۔ اضلاع میں اسی طرح کے انتظامات کرنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔ کیونکہ ان لوگوں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے، تاکہ
View more
Tue, 30 Apr 2024 11:27:41
ملک کی بیشتر ریاستوں میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے مشرقی ہندوستان میں یکم مئی تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ تاہم ہیٹ ویو وارننگ کے پیش نظر تریپورہ نے اپنے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ادھر جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2024 11:11:34
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلع واقع سکری گاؤں میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی و آر ایس ایس کو زوردار انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے بی جے پی-آر ایس ایس پر الزام عائد کیا کہ وہ آئین کو بدلنا اور تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے اس دوران ’آئین‘ کی کاپی ہاتھ میں لے کر کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی کیا، دنیا کی کوئی بھی طاقت اسے نہ تو رد کر سکتی ہ
View more
Tue, 30 Apr 2024 11:04:38
کرناٹک کے ہاسن لوک سبھا سیٹ سے جے ڈی ایس و بی جے پی کے مشترکہ امیدوار پرجول ریونّا کی سیکس اسکینڈل کی ویڈیوز نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز میں نظر آنے والی ریونّا کی گھناؤنی حرکتوں نے پورے ملک کے سر کو شرم سے جھکا دیا ہے۔ کرناٹک کی حکومت نے اس معاملے کی انکوائری کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دے دی ہے جبکہ ریونّا کے بارے میں خبر یہ ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔ اس معاملے میں
View more
Tue, 30 Apr 2024 11:00:04
ایک طرف پورے ملک میں جہاں شدید گرمی کی لہرہےاور لو چل رہی ہے تو دوسری طرف جموں و کشمیرمیںمسلسل برف باری اور بارش ہورہی ہے۔ بالخصوص کشمیر میںگزشتہ۲؍ دنوں سے لگاتار بارش ہورہی ہے جس کے سبب جہاںموسم خوشگوار بھی ہوا ہے اورکچھ حادثات بھی ہوئے ہیں۔جموں کشمیر کے سون مرگ میںشدید بارش اور برف باری کے سبب برفانی تودہ گرنے کی اطلاعات ملی ۔ سون مرگ معروف سیاحتی مقام ہے ۔ سون مرگ کے سربل علاقے میںیہ تودہ گرنے
View more
Tue, 30 Apr 2024 10:52:18
’اب کی بار، 400کے پار‘‘ کا وزیراعظم مودی کا نعرہ اور اس نعرے کو جواز فراہم کرنے کیلئے بی جےپی لیڈروں کے اِن بیانات نے پارٹی کیلئے مشکلیں کھڑی کر دی ہیں کہ ملک کا آئین بدلنے کیلئے اتنی سیٹیں ضروری ہیں۔ اپوزیشن نے اسے کامیابی کے ساتھ اسے انتخابی موضوع بنا دیا اور اب زعفرانی پارٹی اس کی تردید کرتے نہیں تھک رہی ہے۔ پیر کو پھر وزیراعظم نے اس الزام کی نہ صرف تردید کی کہ ان کے جیتے جی آئی
View more
Tue, 30 Apr 2024 10:46:24
کرناٹک کی خواتین و اطفال کی فلاح وبہبود کی وزیر لکشمی ہیبالکر نے الزام لگایا ہے کہ جنتا دل سیکولر (جے ڈی-ایس) اوربی جے پی کے درمیان اتحاد سے قبل بی جےپی کے سینئر لیڈروں کو این ڈی اے امیدوار پرجول ریونا سے متعلق فحش ویڈیو کے بارے میں جانکاری دی گئی تھی۔
View more
Tue, 30 Apr 2024 02:10:33
اُترکنڑا لوک سبھا انتخابات میں زیادہ سے زیادہ پولنگ کو یقینی بنانے کے تعلق سے ضلع کے تمام تعلقہ جات میں ووٹنگ بیداری مہم چلائی جارہی ہے، اسی طرح کی ایک ووٹنگ دستخطی مہم پیر کو تعلقہ کے شرالی میں چلائی گئی۔
View more
Tue, 30 Apr 2024 01:17:32
گجرات کے سورت کی طرح مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی کانگریس کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کیونکہ اندور لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار اکشے کانتی بام نے اپنا پرچہ نامزدگی واپس لے لیا ہے۔ یہی نہیں کانگریس چھوڑ کر اکشے بام بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy