Fri, 14 Oct 2016 15:44:33
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے توقع ظاہر کی ہے کہ 21؍ اکتوبر کو ممبئی میں مہادائی مسئلہ پر مہاراشٹرا ، کرناٹک اور گوا کے وزرائے اعلیٰ کے درمیان جو میٹنگ ہوگی توقع ہے کہ اس میں کافی حد تک کامیابی مل سکے گی۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 15:41:16
مرکزی حکومت کی طرف سے اپنے فرقہ پرستانہ ایجنڈا کو لاگو کرنے کی پہل کرتے ہوئے مرکزی لاکمیشن کے ذریعہ یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے سلسلے میں جو سوالنامہ ترتیب دیا گیا ہے اس کا بائیکاٹ کرنے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے فیصلے پر ریاست بھر کے مسلمان عمل کریں گے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 15:31:19
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور ملک کی دیگراہم مسلم تنظیموں نے آج یکساں سول کوڈ پرلاء کمیشن کے سوالنامے کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا اور حکومت پر ان کی کمیونٹی کے خلاف’’جنگ‘‘چھیڑنے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 17:13:35
انگلینڈ نے چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 17:11:49
ڈیوڈ وارنر کی بہترین سنچری کے باوجود جنوبی افریقہ نے پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یہاں آسٹریلیاکو31رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت کر کلین سویپ کیا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 17:09:06
دنیا کی چوتھے نمبر کی ٹیم کو اگر آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں اپنی پوزیشن کو بہتر کرنا ہے تو نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں کم سے کم 4-1کے فرق سے جیتنی ہوگی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 17:05:41
رمنی کی اعلیٰ آئینی عدالت نے یورپی یونین اور کینیڈا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کو روکنے سے متعلق تمام اپیلیں مستردکر دی ہیں۔ شہر کالسروئے میں آئینی عدالت نے تاہم اپنے فیصلے میں جرمن حکومت کو اس معاہدے کے حوالے سے کچھ ضوابط کا خیال رکھنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 17:00:36
امریکی محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق بلیک لسٹ کیے جانے والوں میں الطاف کا بیٹا عبید خانانی بھی شامل ہے جو مبینہ طورپراپنے والد کی اس غیر قانونی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے تھا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:59:05
نائجیریا میں شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت، مدوگری میں بدھ کو ایک دھماکہ ہوا، جس میں، حکام کے مطابق، کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔یہ دھماکہ ایک ٹیکسی کو ہدف بنائے جانے یا اُس کے باعث ہوا، جس میں مسافر سوار تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy