Thu, 13 Oct 2016 16:43:42
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیون ٹو میں سپین کے ایک سفارت کار اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک جو شہادتیں ملی ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سفارت کار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:41:20
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ (ڈش ریسیورز)کی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:36:35
شام کے معاملے پر روس اور فرانس کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فرانسیسی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے باوجود پیرس ماسکو پر پابندیوں کے نفاذ کی حمایت نہیں کرے گا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:33:37
جرمن وزارت انصاف نے پولیس کی حراست میں موجود ایک مشتبہ شامی شدت پسند کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب جرمن ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی پناہ گزین جس پر جرمنی میں دہشت گردی کی سازش تیارکرنے کا الزام عاید کیا تھا
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:31:30
امریکی وزارت دفاع’’پینٹاگون‘‘کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یمن میں حوثیوں کے ریڈاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی امریکی بحریہ کے میزائل شکن جہاز پر ناکام حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:28:17
سعودی عرب کی حکومت نے مردو خواتین شہریوں کے لیے غیرملکیوں سے شادی کیحوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقررکیاہے۔شرائط پرپورا اترنے والے افراد کی غیرملکی باشندوں شادی کے اہل ہوں گے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:25:52
سعودی عرب اور ترکی کے سربراہان کے درمیان ملاقات جمعرات کے روز ریاض میں ہو رہی ہے۔ ملاقات میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ خطے کے حالیہ امور کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی ، سکیورٹی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے پر بات چیت کریں گے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:18:31
شام میں جاری خانہ جنگی اور قتل عام روکنے کے لیے عالمی قوتیں آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ میں دو نئے اجلاس منعقد کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy