Thu, 13 Oct 2016 11:38:43
بیمار چل رہی تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا کے تمام محکمہ وزیر خزانہ و پنیرسیلوم کو سونپے گئے ہیں۔ جے للتا کے کام کاج دوبارہ سنبھالنے تک یہ نظام رہے گا، جے للیتا وزیراعلیٰ بنی رہیں گی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:32:47
مرکز کی مودی حکومت نے پاک مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جانب سے انجام دیے گئے سرجیکل اسٹرائیک سے منسلک کسی بھی ثبوت کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:30:13
باغپت میں پیسے کو لے کر ہوئے تنازعہ میں ایس ایس بی کے ایک جوان نے مبینہ طور پر گولی چلا دی جس میں ایک شخص اور اس کے بیٹے کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:26:51
ممبئی ہائی کورٹ نے ملک کی تمام عدالتوں میں کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ کی اس بنیاد پر مطالبہ کرنے والی پٹیشن مسترد کر دی کہ عدالتی طریقہ کار اور مقدمات کی سماعت کی معلومات حاصل کرنا کسی شخص کا بنیادی حق ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:24:51
پاکستان کو نشانے پر لیتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کی جاری سرگرمیوں پر پاکستان کا واضح تاثر ہے اورریاستی اور غیر ریاستی عناصر کے اتحاد کے تحت ایٹمی مواد کی بے لگامتوسیع امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:22:17
فوج نے جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے تنگدھار سیکٹر میں کنٹرول لائن پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو آج ناکام کردیا۔فوج کے ایک افسر نے کہا، تنگدھار سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:20:00
قومی سلامتی کے سابق مشیر شیو شنکر مینن کاکہناہے کہ ہند چین تعلقات کشیدگی کی حالت میں ہیں اور ان پر دوبارہ غورکی ضرورت ہے کیونکہ بدل چکے حالات میں سال1988کا نظام کارگر نہیں ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:15:24
سرکاری کارپوریشنوں اور بورڈس کے صدور اور نائب صدور نامزد کرنے کے سلسلہ میں پچھلے ایک مہینہ سے کئی فہرستیں تیارہوئیں اوربدل بھی گئیں۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی۔ پرمیشور نے ایک تازہ فہرست تیارکی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:11:08
کرناٹک بی جے پی کے صدر سابق وزیر اعلیٰ بی یس ایڈی یورپا نے کیرلا ریاست میں آر یس یس کے ایک لیڈر اور بی جے پی ورکر کے قتل کی کڑی مذمت کرتے ہوئے ان واقعات کے لئے کیرلا کی سی پی ایم قیادت والی حکومت کو ذمہ دار ٹہرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy