Wed, 12 Oct 2016 15:32:54
یمنی فوج نے سعودی عرب کے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرکے سعودی حکام کے حوالے کر دیا ہے جن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:29:22
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران شام میں قیام امن سے متعلق فرانس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو روس کی طرف سے ویٹو کیے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:26:28
امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں غیرملکی فوجی طاقت بغداد حکومت کی منظوری سے داعش تنظیم کے خلاف برسرپیکار اتحاد کی چھتری کے نیچے ہونا چاہیے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:24:34
مصر کی پولیس نے دولت اسلامی داعش سے وابستہ ایک خطرناک سیل کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز مشتبہ دہشت گردوں کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:22:39
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف عرب اتحادی فوج نے یمنی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک اور میزائل بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیا جس سے مملکت کے سرحدی علاقے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 13:03:20
جمعہ 7/ اکتوبر کو کمٹہ مرجان نیشنل ہائی وے پر ہوئے بھیانک سڑک حادثےمیں آج اُڈپی اسپتال میں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی، جس کے ساتھ ہی حادثے میں مرنے والوں کی تعاد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 11:54:11
دریائے مہادائی کے تنازعہ کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے 21؍ اکتوبر کو مرکزی حکومت کی طرف سے طلب کی گئی کرناٹک مہاراشٹرا اور گوا کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ سے قبل کرناٹک کا موقف پیش کرنے کی تیاری کے سلسلے میں18؍ اکتوبرکو کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy