Sat, 15 Oct 2016 12:07:13
مرکزی حکومت کی طرف سے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کی پہل کرتے ہوئے لاء کمیشن کے ذریعہ سوالنامہ جاری کئے جانے کی ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے مذمت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی اس حرکت کو مسلم پرسنل لاء اور قانون شریعت میں راست مداخلت قرار دیا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:58:31
شہر کی ٹریفک پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کو سخت کرتے ہوئے یہ تنبیہہ کی ہے کہ آئندہ اگر نابالغ افراد کو نشہ کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تو ان افراد کے ساتھ ان کے والدین کو بھی جیل بھیج دیا جائے گا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:55:36
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے امید ظاہر کی کہ 21؍ اکتوبر کو مہادائی مسئلے پر مہاراشٹرا ، کرناٹک اور گوا کے وزرائے اعلیٰ کی جو میٹنگ ہونے جارہی ہے اس میں کرناٹک کو انصاف ضرور ملے گا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:52:51
آئندہ نومبر سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تحت کام کرنے والے تمام صفائی کرمچاریوں کو دوپہر کا گرم کھانا مفت فراہم کیا جائے گا۔یہ بات آج شہر کی میئر پدماوتی نے کہی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:50:00
سینئر جنتادل (ایس) لیڈر اور کڈور کے رکن اسمبلی وائی ایس وی دتہ نے حق تعلیم قانون کو ختم کرنے پر زور دیا اور کہاکہ اس قانون کی آڑ میں نجی تعلیمی اداروں کو فروغ مل رہا ہے اور سرکاری اسکول تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:46:25
ریاستی وزارت سے برطرفی کے بعد وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف بغاوت پر اتر آنے والے سینئر کانگریس لیڈر وی سرینواس پرساد کو بی جے پی میں شامل کرنے کیلئے ریاستی بی جے پی قائدین کافی بے تاب نظر آرہے ہیں۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:43:46
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میئر پدماوتی نے آج شہر کے مصروف ترین سٹی مارکیٹ کی زبوں حالی کا معائنہ کیا اور یہاں کی گندگی اور بدانتظامی کو دیکھ کر ششدر رہ گئیں ۔صفائی کے ناقص انتظام پر انہوں نے بی بی ایم پی افسران کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 11:39:54
آئندہ تعلیمی سال کی شروعات کے ساتھ ہی سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو یونیفارم ، سائیکل ، جوتے وغیرہ فراہم کرنے کی ہدایت آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جاری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy