Sun, 16 Oct 2016 11:46:19
''برکس'' چوٹی کانفرنس کیلئے گوا آنے والا روسی طیارے کو پناجی میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے بنگلور کے بین اقوامی ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا۔ہوائی اڈے پر ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے میں چھ روسی افسران سوار تھے،
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:35:26
امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے ایک مشاق طیارے کے گرائے جانے سے متعلق سامنے آنے والے تازہ واقع کی تحقیقات شروع کی ہیں۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:32:25
عراقی دارالحکومت بغداد میں شیعہ مسلمانوں کے ایک اجتماع میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 17افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ محرم کے حوالے سے ایک تقریب میں شیعہ مسلمان شریک تھے،
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:29:51
متحدہ عرب امارات میں مقامی عدالت نے ایک ایشیائی شہریت رکھنے والے ڈرائیور کو 3 ماہ قید، 1.5 لاکھ درہم (تقریبا 40ہزار امریکی ڈالر) جرمانے اور ملک سے بے دخلی کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:27:07
انقرہ حکومت نے جولائی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے حوالے سے سویڈن میں ایک پینل کی منسوخی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:24:54
امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں بحر الاحمرمیں یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کے ایک جنگی جہاز کو جن میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے وہ ایران کی طرف سے مہیا کیے گئے تھے اور ایران نے وہ میزائل چین سے خریدے تھے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:22:41
امریکی حکام کی جانب سے گزشتہ اختتام ہفتہ پر یمنی دارالحکومت صنعا میں جنازے کے ایک اجتماع پر سعودی قیادت میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی کارروائی کو لرزہ خیز قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:21:06
مصر کی معروف علمی درس گاہ الازہر نے یونیسکو کی جانب سے اس عرب قرار داد کے حق میں ووٹ دیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں باور کرایا گیا ہے کہ مسجد اقصی اور اس کا پورا حرم مقدس اسلامی مقامات ہیں اور یہ مسلمانوں کی عبادت کے لیے مخصوص ہیں۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 16:17:39
نائجر کے علاقے ابالک میں جمعے کی شب ایک امریکی امدادی کارکن کو اغوا کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت نیامے کے شمال مشرق میں واقع اس علاقے سے مغوی کو مالی لے جایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy