Sat, 15 Oct 2016 15:50:57
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ملک میں پچھلے چھ سال سے جاری قتل عام اور خانہ جنگی کو مغرب اور روس کے درمیان محاذ آرائی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترک فوج کی شام میں مداخلت جارحیت اور عالمی قوانین کے منافی ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 15:46:57
لیبیا کی صدارتی کونسل کے ماتحت شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش کے خلاف سرگرم فورسز نے ایک جاسوس طیارہ قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جسے مبینہ طور پر داعش کی جانب سے لیبی صدارتی کونسل کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 14:49:59
چنتامنی حلقہ سورپلی دیہات کے پاس والمیکی بھون تعمیر کرنے کے لئے حکومت کرناٹک سے ایک کروڈ روپئے فنڈ منظور کیا گیا ہے بہت ہی جلد چنتامنی حلقہ میں والمیکی بھون تعمیر کردیا جائیگا یہ بات سابق وزیر و رُکن پارلیمان کے ہیچ منی اپا نے کہی ۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 14:44:25
چنتامنی تعلقہ کے مختلف دیہاتوں میں تالاب کی مٹی بیرونی ریاستوں کو روانہ کئے جانے کاروبار زور وشور پر چل رہا تھا کئی مرتبہ یہاں کے لوگوں نے الزام لگایا کہ تالابوں سے مٹی نکالنے کاکام میں خود سرکاری افسران کا ساتھ دے رہے ہیں
View more
Sat, 15 Oct 2016 12:36:50
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان کو ’’رواداری کی یونیورسٹی‘‘بتاتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں مذہبی ظلم و ستم کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 12:34:36
کشمیر میں جاری حالات پر بحث کے لئے قومی کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج یہاں کے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ بلائی۔واضح رہے کہ وادی میں جاری بدامنی کی وجہ سے تین ماہ سے بھی زیادہ وقت سے معمولات زندگی متاثر ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 12:31:18
اروناچل پردیش میں بی جے پی آج سرکاری طور پر پیپلز پارٹی آف اروناچل(پی پی اے)حکومت کا حصہ بن گئی اور سینئر بی جے پی ممبر اسمبلی تامیو تاگا کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 12:28:14
بی جے پی سے استعفی دینے والے نوجوت سنگھ سدھو کے کانگریس کے ساتھ تعلقات کو لے کر اب بھی تذبذب برقرار ہے۔ویسے دونوں فریقوں کی جانب سے منسلک ذرائع کے مطابق اس کے بارے میں کوئی اعلان جلد ہی ہو سکتا ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 12:25:36
ابتدائی ہچکچاہٹ کے بعد آج فوج نے اپنے جوانوں کی طرف سے پاک مقبوضہ کشمیر کے اندر واقع دہشت گردانہ ٹھکانوں پر انجام دیئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کی معلومات دفاعی معاملات کی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کو دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy