Wed, 21 Dec 2016 15:15:36
روندر جڈیجہ کی کرشمائی بولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کے دم پر ہندوستان نے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم کی فلیٹ نظر آرہی پچ پر انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں اننگز اور 75رنز سے کراری شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-0سے جیت لی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:13:24
بین الاقوامی باکسنگ میں ہندوستان کی واپسی آج مکمل ہو گئی جب اے آئی بی اے نے نو تشکیل شدہ ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن کو اتفاق رائے سے مکمل رکنیت دے دی۔کھیل میں چار سال کے انتظامی عدم استحکام کے بعد بی ایف آئی کے انتخابات ستمبر میں ہوئے تھے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:42:54
بچپن میں بچہ یا بچی کو جو بھی سکھایا جاتا ہے وہ تا عمر اسے یاد رکھتے ہیں اور زندگی کسی نہ کسی پہلومیں انہیں وہ بات کام آتی ہے اگر ذہن نشین کرلی جائے تو اس عادت کو برقرار رکھ لیتے ہیں ان خیالات کااظہار رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کیا ۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:40:54
تعلقہ انتظامیہ کے زیر نگرانی میں 19دسمبر کو تعلقہ کے بورمکلہلی سمودیا بھون میں کندایا عدالت پروگرام انعقاد کیا گیااُس پروگرام میں آزو بازو جنتادل(ایس)کونسلر و جنتادل(ایس) کے لیڈروں کو بیٹھ کر صرف جنتادل(ایس)کارکنان کیلئے کندایا عدالت پروگرام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے تعلقہ انتظامیہ کے خلاف شہر کے ٹروالر س بنگلہ سے احتجاجی ریلی نکالی
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:34:44
جرمن دارالحکومت برلن میں پیر کی شام ایک ٹرک شہر کی مرکزی کرسمس مارکیٹ پر چڑھ دوڑا، جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہو چکی ہے۔ اس ممکنہ حملے میں پچاس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:30:44
انقرہ سے منگل بیس دسمبر کو علی الصبح ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حکومت نے نیٹو کے رکن اور واشنگٹن کے قریبی اتحادی ملک ترکی میں اپنے تمام نمائندہ سفارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر کی جانے والی فائرنگ کے چند گھنٹے بعد کیا۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:26:07
جرمن دارالحکومت برلن کی ایک کرسمس مارکیٹ پر مبینہ دہشت گردانہ حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے سلامتی کے ذمے دار جرمن اداروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ مبینہ حملہ آور کا تعلق پاکستان سے ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:24:23
زیورخ پولیس کے مطابق مسجد کے اندر سے شواہد جمع کر لیے گئے ہیں اور آج منگل کے روز اس حوالے سے مزید معلومات عوام کے سامنے پیش کر دی جائیں گی۔ فی الحال پولیس نے یہ بھی بتانے سے انکار کر دیا ہے کہ حملہ آور کے مقاصد کیا تھے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:21:49
ترک حکام نے ملکی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس شخص نے اپنی شاٹ گن سے ہوا میں آٹھ گولیاں فائر کی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy