Wed, 21 Dec 2016 12:08:41
روسی صدر ولادی میر پوتن نے گذشتہ روز ترکی میں متعین اپنے سفیر کے قتل کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے شام میں دیر پا قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:05:17
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے قائم کردہ ایک بازار میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12افراد ہلاک اور 48سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ایک سوچا سمجھا حملہ تھا۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 11:56:28
مرکزی وزیر پارچہ جات سمرتی ایرانی نے اعلان کیا کہ ریشم کے کاشتکاروں کو درپیش مسائل کو سلجھانے اور ریشم کی پیداوار کو ملک میں بڑھاوا دینے کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے وضع کردہ نئی پارچہ جات پالیسی میں ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 11:51:58
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے بعض نجی اسکولوں کو اثاثہ ٹیکس میں دی گئی رعایت پر آج بی بی ایم پی کونسل اجلاس میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔کونسل کے اپوزیشن لیڈر پدمانابھا ریڈی نے بعض نجی اسکولوں کو ٹیکس میں دی گئی
View more
Wed, 21 Dec 2016 11:45:03
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تحت نگروتھانہ منصوبے کے پراجکٹوں کو آگے بڑھانے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری افسران پر مشتمل اعلیٰ اختیاری کمیٹی کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے جنتادل (ایس) نے دھمکی دی ہے کہ 28 دسمبر تک حکومت اپنا یہ فیصلہ واپس لے لے ،
View more
Wed, 21 Dec 2016 11:38:50
لینڈ اکویزیشن اتھارتی کے اسپیشل آفیسر بھیما نائک کے ڈرائیور راجیش گوڈا کی خود کشی کے کیس میں سی آئی ڈی نے بلاری کے رکن پارلیمان سری راملو کے گن میان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 11:22:09
پیر 19؍ دسمبر کو جب حیدر آباد میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے یاسین بھٹکل اور ان کے دیگر 4ساتھیوں کو سزائے موت سنائی، تو یہ ہندوستانی اور بین الاقوامی میڈیا کیلئے بریکنگ نیوز سے کم نہیں تھی مگر دہلی میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار نے پر مجبور یاسین کی اہلیہ زاہدہ ارشاد خان اور ان کے 10؍ بچوں کو اس کی خبر نہیں تھی ۔ انہیں اس کی اطلاع اس وقت ہوئی جب برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کا نمائندہ ان کے گھر
View more
Wed, 21 Dec 2016 03:57:15
نوٹ بندي کے بعد کالے دھن کے خلاف چلائی گئی ملک گیر مہم میں محکمہ انکم ٹیکس نے اب تک 3،185 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر اعلانیہ آمدنی کا پتہ لگایا ہے جبکہ 86 کروڑ روپے کے نئے نوٹ بھی ضبط کئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 03:33:20
ابتدا میں نوٹ بندي کی حمایت کرنے والے بی جے پی کی اتحادی جماعت تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندر بابو نائیڈو نے اب کہا ہے کہ 40 سے زیادہ دن گزر جانے کے باوجود نوٹ بندی سے پیدا مسئلہ کا حل اب بھی نظر نہیں آرہا ہے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy