Fri, 23 Dec 2016 08:42:33
ریاست کے بیشتر علاقے خشک سالی سے بدحال ہیں ان علاقوں میں متاثرین کی راحت کاری میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے بارے میں اگر وہاں کے لوگوں کو کسی طرح کی دشواری پیش آئی تو اس کیلئے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور ضلع پنچایت سی ای او کو راست طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا
View more
Fri, 23 Dec 2016 08:33:52
بدعنوان سرکاری افسران کے خلاف اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج سات افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور ان کے پاس سے غیر قانونی کمائی سے حاصل کی گئی نقد رقم،زیورات، منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے اور دستاویزات برآمد کئے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 00:15:18
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو اپنا استعفی سونپ دیا. تاہم 65 سالہ جنگ نے اپنے استعفی کی وجہ نہیں بتائی. سابق آئی اے ایس افسر نجیب جنگ نے جولائی، 2013 میں نائب گورنر کا عہدہ سنبھالا تھا.
View more
Thu, 22 Dec 2016 18:27:19
مہاراشٹرکے مراٹھواڑہ علاقہ کے پربھنی شہر سے ممنوع تنظیم داعش کے ہم خیال ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت گرفتارمسلم نوجوان رئیس الدین صدیقی کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کے لیئے ایک عرضداشت ناندیڑ کی خصوصی انسداددہشت گرد(اے ٹی ایس) عدالت میں داخل کی گئی
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:51:39
جرمنی کی پولیس کا کہنا ہے کہ برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک کے ذریعے ہونے والے حملے میں ممکنہ طور پر ایک سے زیادہ حملہ آور ملوث تھے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔کرسمس مارکیٹ پر ٹرک کے ذریعے ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:35:01
کالے دھن کو سفید میں تبدیل کرنے کے الزامات میں گرفتار کے ایس آفیسر بھیما نائک نے اپنے متوفی ڈرائیور راجیو گوڈا کے ہاتھوں پچاس لاکھ روپیوں کے پرانے نوٹ نئے نوٹوں میں بدلنے کیلئے دئے تھے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:32:12
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے کہاکہ مرکیرہ میں جن قبائلیوں کو ہٹایا گیا ہے ان کی باز آباد کاری کیلئے 14ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:26:45
بی جے پی اعلیٰ کمان اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی وارننگ اور بی جے پی قومی صدر امیت شا کی ہدایت کو کھلے عام پامال کرتے ہوئے ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر ایشورپا کی طرف سے سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں میں مسلسل شرکت ریاستی بی جے پی کیلئے ایک درد سر بن چکی ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:21:50
شہر میں غیر قانونی تعمیرات کو باقاعدگی دینے کیلئے بی بی ایم پی کی تجویز اکرما سکرما اسکیم کے نفاذ کو لے کر ابھی غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy