Sat, 24 Dec 2016 12:26:43
اوباما انتظامیہ نے بتایا کہ وہ 11ستمبر کے تناظر میں سامنے آنے والی قانونی ضرورت کو بدل رہی ہے جس کے تحت اکثر مسلمان ملکوں سے آنے والے تارکین وطن کے لیے لازم کیا گیا کہ وہ وفاقی حکومت میں اپنا نام درج کروائیں۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:22:09
مصر کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل میں یہودی کی آباد کاری کی مذمت سے متعلق ایک قرار داد کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:16:17
عالمی تجارتی تنظیم یعنی ڈبلیو ٹی او نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکہ کا یہ کہنا کہ انڈونیشیا نے غیر منصفانہ تجارتی پابندیاں عائد کیں اور یہ ڈبلیو ٹی او کے قواعد کی خلاف ورزی تھی۔امریکہ نے انڈونیشیا کے ایک ساتھ ایک بڑا تجارتی تنازع جیت لیا ہے
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:12:02
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق "امریکہ کا طویل عرصہ تک یہ موقف رہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن صرف فریقین کے درمیان براہ راست بات چیت سے ہی ہو سکتا ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:10:19
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے اداریشاباک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پولیس نے صہیونی فوجیوں اور تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 20فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 11:52:01
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی مخالفین ان کی آل اولاد کو بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سخت مزاج ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا کو حال ہی میں ایک عمومی پرواز کے دوران ہوائی جہاز میں ایک وکیل کی جانب سے سخت تنقید اور تند وتیز الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 11:49:01
پولیس نے کہا ہے کہ سات مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنھوں نے کرسمس کے دِن آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر کے وسطے علاقے میں بم حملوں کی مبینہ سازش رچا رکھی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy