Tue, 20 Dec 2016 13:02:15
چنڈی گڑھ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے ایک تعلیمی ادارے کے مالک کے احاطے میں چھاپہ مار کر 50لاکھ روپے نقد ضبط کیا ہے، جس میں 46.80لاکھ روپے نئے نوٹ میں ہیں۔شہر میں اس طرح کی یہ تیسری مہم ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:58:50
ریلوے نے ڈبوں کی مسافر صلاحیت بڑھانے، اسٹیشنوں پر نئے ڈیجیٹل صلاحیت کی ترقی اور نچلی سطح کے پلیٹ فارم سے ٹرینوں میں آسانی سے چڑھنے اترنے کے بارے میں لوگوں سے اپنے خیالات دینے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:56:52
ریزرو بینک آف انڈیا نے آج 30؍دسمبر تک ایک بینک اکاؤنٹ میں 500اور 1000کے پرانے یا بندہوچکے نوٹوں میں5000روپے سے زیادہ کی رقم جمع کرنے پر سخت لگام لگا دی ہے ۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:53:35
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں میں ڈسپلن شکنی کو سنجیدگی سے لیاجائے گا اور سینئر حکام کی طرف سے سونپے گئے کام سے فراراختیار کرنا سنگین جرم ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:51:13
سرکاری پالی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ میں ریگنگ کے ایک معاملے میں ملزم 7 طلباء میں سے 5 نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کر دی ہے، اس معاملے میں پہلے سال کے ایک طالب علم کا گردے خراب ہو گیا تھا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:49:21
سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال کی وجہ سے تمل ناڈو میں غم کی وجہ سے اب تک 597افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اے آئی اے ڈی ایم کے پارٹی کی پریس ریلیز میں 127نئے لوگوں کا نام دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:45:47
2016مدھیہ پردیش میں سیاسی اعتبار سے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان اورحکمران بی جے پی کے نام رہا، چوہان نے جہاں مسلسل 11سالوں تک ریاست کے وزیر اعلیٰ بنے رہ کر نئی تاریخ رقم کر ڈالی،
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:39:33
پٹھان کوٹ فضائیہ اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے کے معاملے میں قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) نے آج جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر، اورتین دیگر کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:37:02
جموں و کشمیر میں ڈوڈہ ضلع کی بھدرواہ وادی اور بھلیسا سمیت کچھ مقامات پر آج صبح زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy