Mon, 19 Dec 2016 12:43:18
فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مسودہء قرار داد جمع کرایا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حلب سے شہریوں کے انخلاء کے عمل کی نگرانی کے لیے آزاد مبصرین وہاں روانہ کیے جائیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:40:10
بحرالکاہل میں واقع جزائر سولومن میں آج صبح طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ ریکارڈ کی گئی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:37:50
یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم ازکم 30حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔یمنی فوج اور طبی حکام کے مطابق اِس حملے میں درجنوں دوسرے فوجی زخمی بھی ہوئے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:34:05
افغانستان میں ہونے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں کم از کم اٹھارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ہلاکتوں کے علاوہ اٹھتر سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ایک حادثہ فرح صوبے میں ہوا۔ اس میں ہرات سے آنے والی ایک مسافر بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:31:34
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے حالیہ خلیجی ملکوں کے دورے نے ایرانی حکام کو آگ بگولا کردیا تھا۔ برطانیہ کی طرف سے شام کے شہر حلب میں ایران نوازملیشیا کہ ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مذمت کے بیانات نے ایرانی حکام لندن کے خلاف مزید سیخ پا ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:28:00
ایرانی میڈیا کے مطابق تہران حکومت جوہری بحری جہاز بنانے کے پلان کی تمام تر تفصیلات اگلے تین مہینوں کے درمیان اقوام متحدہ کے جوہری واچ ڈاگ ادارے کو پیش کر دی گی۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ یُوکیو امانو ان دنوں ایران کے دورے پر ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:21:27
چنتامنی حلقے کے رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی آج اچانک تعلقہ دفتر کا کے اکثر کونٹرس کا جائزہ لینے بعد محکمہ خوارک شہر رسدات دفتر کا بھی جائزہ لیا
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:19:25
تعلقہ کے کیوار سرکاری اسکول کے 8ویں جماعت کے طلباء طالبات میں حکومت سے فراہم کی گئی سائیکلوں کو رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے تقسیم کیا بعد اسکول کے احاطے منعقد جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم حاصل کرنا ہر ایک بچے کے لئے لازم ایک زمانہ تھا
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:13:12
ہندتووادی تنظیم کے کارکنوں نے ایک نوجوان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے یہ الزام لگایا ہے کہ اس نے مسلمان ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ہندو بتاکر ہوناورکی ایک ہندو لڑکی سے عشق لڑایا اور اسے وقت بے وقت پریشان کرنا شروع کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy