Wed, 04 Jan 2017 11:52:45
شام کے باغیوں نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی متواتر خلاف ورزیوں کے باعث وہ رواں ماہ قازقستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے بات چیت معطل کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:48:41
برما میں بسنے والے مسلمانوں پر وہاں کی ظالم حکومت اور فوج کے وحشیانہ مظالم کی خبریں آئے روز ذرائع ابلاغ کی زینت بن رہی ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:43:12
نئے سال کی آمد کے موقع ترکی کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کر کے 39افراد کو ہلاک اور 65کو زخمی کرنے والے مشتبہ حملہ آور کی تصویر ترکی پولیس نے جاری کی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:39:45
شامی اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل فری سیرئین آرمی المعروف جیش الحر نے قازقستان کے شہر آستانہ میں 17جنوری کو ہونے والے مذاکرات سمیت شام میں کی جانے والی حالیہ فائر بندی سے متعلق تمام ملاقاتوں کو بشار الاسد حکومت کی جانب سے فائر بندی کی خلاف ورزیاں روکنے تک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:22:03
نوٹ بندی کے بعد مودی حکومت کے خلاف انتہائی سخت رویہ اختیار کرنے والی ترنمول کانگریس کے لیڈروں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوتی نظر آرہی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 03:02:53
شراب کے نشے میں مست ہوکر کار چلانے والے طالب علموں کی وجہ سے ایک بزرگ اسکوٹر سوار کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کے جی روڈ پر پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کا نام اَپو چلا بنگیرا(۷۵سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 02:57:06
جونبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر مسٹر بی رماناتھ رائے نے کہا ہے کہ رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ اکتوبر میں ہوئے ایک ہندتوا وادی کارکن کارتھک راج کے قتل میں ملوث افراد گرفتار نہ کیے جانے پر احتجاجی مظاہرے کے دوران مسٹر کٹیل نے آئندہ دس دنوں میں ملزم پکڑے نہ گئے توپھر جنوبی کینر امیں آگ لگادینے کی دھمکی دی تھی۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 00:45:37
،بھوپال میں ہوئے ۸؍ مسلم نوجوانوں کے مبینہ انکاؤنٹر میں مارے جانے کی آزادانہ تفتیش کے لئے مقتول خالد مچھالے کی والدہ محمودہ بی کی معرفت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے جبل پور ہائی کورٹ میں داخل پٹیشن کو سماعت کے لئے منظور کئے جانے پر جمعیۃ کے وکلاء نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عدالت اس انکاؤنٹر کی آزادانہ تفتیش کا حکم دے سکتی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 15:09:31
چنتا منی کے وجیا بینک میں وقف کمیٹی کے اکاونٹ میں جمع رقم کو بینک افسران ہی ہیرا پھیری کے ذریعے ہڑپ کیے جانے کی واردات سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy