Thu, 05 Jan 2017 15:56:43
کرناٹکا سلفی ایسو سی ایشن کی طرف سے منگلورو کے نہرو میدان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارگی اور تحمل کے حوالے سے ایک نمائش کا اہتمام کیا جائے گا جس کا مرکزی عنوان"ایک معجزہ۔۔اسلامی نمائش" ہوگا۔یہ نمائش 9جنوری سے 15جنوری تک چلے گی۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 14:43:38
اپن انگڈی سرکاری کالج میں اس وقت پولیس کو مداخلت کرنی پڑی جب دو مختلف فرقوں کے طلباء آپس میں لڑ پڑے۔ واقعہ کی تفصیل یہ بتائی جاتی ہے کہ ایک فرقے کا طالب علم دوسرے فرقے کی طالبہ سے بات چیت کرتا ہوا پایا گیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 14:33:43
پیجاور مٹھ کے وشویشورا تیرتھ سوامی نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر میں تاخیرکرنا ہندوؤں کے لئے شرمندگی کا باعث ہوگیا ہے۔رام چندرا پورا مٹھ ہوس نگر کی طرف سے منعقدہ منگلا گؤ یاتراکے ایک پروگرام کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوامی نے کہا کہ رام مندر کے لئے کی گئی تمام جد وجہد اکارت گئی ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 14:20:22
جنوبی کینر اایم پی نلین کمار کٹیل کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں کوناجے پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یاد رہے کہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران ممبر پارلیمان کٹیل نے جنوبی کینر اکو آگ لگا دینے کی دھمکی دی تھی۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:28:10
سیسامؤ اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی کے گنر سپاہی غلام جیلانی کے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں اچانک 99کروڑ 99لاکھ 2724روپے آ گئے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:18:47
قومی ٹیم کے مڈفیلڈر ایگینسن لنگدوہ کا خیال ہے کہ اس سال کے آخر میں انڈر17فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہندوستانی فٹ بال کو کافی فائدہ ہوگا اور اس سے مضبوط سینئر ٹیم تیار کرنے میں مدد ملے گی۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:16:01
گجرات نے جسپریت بمراہ(29رن دے کر 6 وکٹ)کی قیادت میں شاندار بولنگ کی بدولت آج یہاں سیمی فائنل کے چوتھے ہی دن جھارکھنڈ کو جیت کیلئے 235رنز کا ہدف دیا
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:02:33
امریکی گلوکارہ جینیٹ جیکسن نے پچاس برس کی عمر میں اپنے پہلی اولاد کو جنم دیا ہے۔ایک اعلان کے مطابق جینیٹ جیکسن اور ان کے شوہر، قطری کاروباری شخصیت وصام ال مانا نے اپنے بیٹے عیسیٰ ال مانا کی پیدائش پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:00:18
گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1.6ارب ڈالرز کی مالیت سے میکسیکو میں پلانٹ کی تعمیر کا منصوبہ منسوخ کر کے امریکی ریاست مشی گن میں ہی اپنے پلانٹ کو وسیع کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy