Wed, 04 Jan 2017 12:47:52
متالی راج کولمبو میں تین سے 21فروری تک ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں 14رکنی ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:43:59
گھٹنے کی چوٹ پر قابو پانے کے بعد دوبارہ کورٹ پر لوٹی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے کہا کہ انہیں مارچ میں ہونے والی آل انگلینڈ چمپئن شپ میں اپنی بہترین فارم میں واپسی کرنے کے لئے اچھے میچ پریکٹس کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:42:38
کپتان کین ولیسمن کی ناقابل شکست 73رنز کی اننگز سے نیوزی لینڈ نے آج یہاں پہلے ٹی 20کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ابتدائی برتری بنائی۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:37:29
ہندوستانی خواتین فٹ بال کی ماسٹرمائنڈ ادتیہ چوہان نے نجی شعبے کو اس کھیل کی ترقی کے لئے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:31:12
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مبینہ بدعنوانی اور بیرون ملک سے غیرقانونی گراں قیمت تحائف وصول جرنے کے الزام کے تحت پوچھ گچھ شروع کی۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:28:48
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے شمالی کوریا کے بین البراعظمی جوہری میزائل بنانے کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:21:33
شام کے باغی گروہوں نے رواں ماہ روس اور ترکی کی کوششوں سے ہونے والے امن مذاکرات کے لیے کی جانے والی تمام تر تیاریوں میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:19:03
ترکی میں پولیس نے استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے شخص کی تلاش کے عمل میں تیزی لاتے ہوئے چھاپے مار کر 12افراد کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:12:00
ترک فورسز نے اپنے ہمسایہ ملک شام میں داعش کے اٹھارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک فورسز گزشتہ چار ماہ سے اپنی سرحد سے منسلک شامی علاقوں میں داعش اور کردوں کے خلاف فرات شیلڈ نامی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy