Tue, 03 Jan 2017 11:56:31
عراقی فوج نے شمالی شہر موصل کو دہشت گرد گروپ داعش سے چھڑانے کے لیے جاری دوسرے مرحلے کے آپریشن میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے اہم مقامات پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:50:16
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹریفک پولیس نے نماز کے اوقات میں گاڑیاں مسجد حرام تک لے جانے پر پابندی عاید کر دی ہے تاہم اس پابندی سے زندگی کے چھ شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد مستثنی ہوں گے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:45:38
ترکی کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ استنبول شہر کی جامع مسجد حسن پاشا میں گذشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم دو افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:43:38
شام میں حال ہی میں ترکی اور روس کی مساعی سے طے پائے جنگ بندی معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے ایرانی سازشیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کے ماتحت شیعہ ملیشیاؤں نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں شروع کی ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:39:23
فرانس کے صدر فرانسو اولاند پیر کے روز عراقی دارلحکومت بغداد پہنچے ہیں جہاں وہ عراق میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں مدد کرنے والی فرانسیسی فوج کے اہلکاروں سے ملاقاتوں کے علاوہ سرکردہ عراقی حکام سے مذاکرات بھی کریں گے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:33:01
حال ہی میں روس اور ترکی مساعی سے شام میں بشارالاسد کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جنگ بندی کا ایک معاہدہ طے پایا۔ جنگ بندی معاہدے میں اپوزیشن کی نمائندہ جیش الحر کے ماتحت 14 عسکری گروپوں نے بھی دستخط کیے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:30:13
اسرائیلی پولیس پیر کے روز وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس بات کا شبہ ہے کہ اُنہوں نے دو تاجروں سے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قیمتی تحائف وصول کیے تھے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:26:12
ترکی کے شہر استنبول میں ہفتے کی شب نائٹ کلب پر ہونے والے حملے کی ایک اور وڈیو سامنے آئی ہے جو بیرونی سکیورٹی کیمرے کے ذریعے ریکارڈ ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy