Mon, 02 Jan 2017 14:37:13
مذہب کی آڑ میں ووٹ مانگنے والوں کو سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ہندوتوا کیس میں سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے. سپریم کورٹ نے معاملے میں دونوں فریقوں کی دلیل سن کر کہا کہ انتخابات میں مذہب کا استعمال کرنا غیر قانونی ہے. سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ اس وقت آیا ہے جب اُترپردیش، پنجاب سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں اسی سال انتخابات ہونے جارہے ہیں.
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:23:44
چوٹوں سے پریشان ہندو ستان کے اسٹار سنگل کھلاڑی سوم دیو دیوورمن نے آج پیشہ ورانہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:20:08
سابق ٹیسٹ کپتان رکی پونٹنگ کو اگلے ماہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے آسٹریلیا کی ٹی- 20بین الاقوامی ٹیم کااسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:18:45
ساکت مائیننی کی قیادت میں ہندوستان کے سرکردہ سنگل کھلاڑی کل سے یہاں شروع ہو رہے اے ٹی پی چنئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپناریکارڈبہترکرنے کی کوشش کریں گے
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:12:06
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کاکہناہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ہونے پر16افراد کو پانچ سال کی تک قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:09:56
حال ہی میں جب لوک سبھا اسٹانڈنگ کمیٹی کے اراکین نے چنتامنی تعلقہ کے کونپلی دیہات کا دورۂ کیا اور قحط سالی کا جائزہ لیا تو اُس وقت میں نے انگریزی زبان میں چنتامنی قریوں کے مسئلہ سے اسٹانڈنگ کمیٹی کے اراکین کو معلومات کراکہ کوئی غلطی نہیں کی
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:04:44
پیانگ یانگ نے گذشتہ سال بھی دو جوہری تجربات کیے تھے جن میں سے ایک کو اب تک شمالی کوریا کا اب تک کا سب سے طاقتور تجربہ کہا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:57:20
عراق میں حکام نے بتایا ہے کہ بغداد کے وسطی علاقے کے ایک مصروف بازار میں دو بم دھماکوں میں کم ازکم25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy