Thu, 05 Jan 2017 11:43:16
برطانوی دارالحکومت لندن سے منگل تین جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی کی رپورٹوں کے مطابق چین کے سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا نے آج بتایا کہ مشرقی چین کے صوبے ژے جیانگ سے یورپ میں لندن تک مال برداری کے لیے اس ریل سروس کا آغاز ژی وُو کے شہر سے کیا گیا ہے،
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:32:47
جرمن حکام نے بتایا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمہ کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:23:49
میسور سٹی کارپوریشن (ایم سی سی )نے مارچ سے کام کے مقام پر تمام پوراکارمیکاس (جاروب کشوں ) کو مفت ناشتہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میسور شہر میں تقریباً 2655جاروب کش ہیں اور یہ تمام صبح کی ابتدائی ساعتوں میں کام شروع کرتے ہیں ۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:19:02
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے نوٹ بندی کے 50 دن بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے عوام کی راحت کیلئے کسی طرح کا اعلان نہ کئے جانے کو مایوس کن قرار دیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:16:24
شہر کے برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر سال نو کی تقریبات کے دوران متعدد شرپسندوں کی طرف سے لڑکیوں پر دست درازی اور ان کی جنسی ہراسانی پر ملک گیر تنقیدوں کے درمیان شہر کے کمن ہلی علاقہ میں بھی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:09:37
ایوین فلو (Avian Flu) کے پھوٹ پڑنے کے بعد پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر جنگلات ڈی راماناتھ رائے نے اچانک میسورو کے زو کا دورہ کیا۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 21:24:43
بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ کو لیکر سپریم کورٹ آف انڈیا میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر داخل کی گئی عرضداشت پر آج سماعت عمل میں آئی جس کے دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نے نچلی عدالت کی کارروائی کو ڈیجیٹل فارم میں تیار کئے جانے والے معاملے میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کیا ہے
View more
Wed, 04 Jan 2017 13:05:55
یہاں سے قریب ایک پہاڑی پرواقع پانڈاورا گوہے نامی مقام پر ایک ناکام اور ناراض عاشق نے اپنی محبوبہ کو چھرا گھونپ کر قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 13:02:17
کاروار کے شیرواڈ میں صحت سے متعلق بیداری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اشوک کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت نے عوام کو علاج و معالجے کی بہت ساری اسکیمیں جاری کی ہیں جس میں عام آدمی کو بھی سوپر اسپیشالٹی اسپتالوں میں مہنگے اخراجات والے علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy