Fri, 13 Jan 2017 02:55:12
زمین جائیداد کے کاغذات کو ہاتھ سے لکھنے کا رواج ختم کرنے اور الیکٹرانک دستاویزات عام کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے ای-پراپرٹی سسٹم نافذ کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا تھا۔جس کے تحت گرام پنچایت علاقوں میں فار م نمبر 9اور 11aاور11bکو الیکٹرانک دستاویز کے طور پر جاری کیا جانا تھا۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:40:16
بی جے پی نے جمعرات کو پنجاب اور گوا کے لیے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری کر دی ہے ۔بی جے پی نے پنجاب کے لیے 17جبکہ گوا کے لیے 29امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔پ
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:20:46
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے 3ٹیسٹ ،3ون ڈے اور2ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیاہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم27مارچ سے15مئی تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،سیریز3ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی ۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:17:22
ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں کلین سوئپ کے بعد ٹیم اگلے امتحان کیلیے تیار ہے ،پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا ۔پ
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:13:22
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر روی چندرن اشون نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں وراٹ کوہلی کی کپتانی کے ساتھ رفتار بنانے کو ٹیم کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:07:20
عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی شہر موصل کے 80فی صد مشرقی علاقے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہاں داعش کے جنگجوؤں کو لڑائی میں شکست سے دوچار کردیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:59:47
امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر باراک اوباما نے سبکدوشی سے قبل ایران کو خفیہ طور پر 130ٹن افزودہ کیے جانے کے قابل یورنیم خفیہ طور پر دینے کی منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:57:07
عراق میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ مشترکہ افواج نے موصل یونی ورسٹی پر دھاوا بولنے کی تیاری کے سلسلے میں اس کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ اس سے قبل عراقی مشترکہ افواج نے شہر کے شمال میں متعدد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:33:09
کسی مذہب نے خواتین کو کچھ بھی حق نہیں دیا سوائے ان کی عزت وناموس و فطری تقاضوں سے کھلواڑ کرنے کے، مذہب اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے خواتین کو ان کے فطری تقاضوں کے مطابق مکمل حقوق عطافرمائے اور تحفظ شریعت کا اصل محافظ اللہ ہے ہمارا شریعت کا اپنانا اس کا اصلی تحفظ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy