Wed, 11 Jan 2017 11:53:47
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ آئندہ سال کے اختتام تک شعبۂ توانائی میں کرناٹک مکمل طور پر خود کفیل ہوجائے گا۔ بجلی کی اضافی پیداوار کیلئے حکومت نے کئی منصوبے اپنائے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 11:49:19
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو نوٹ بندی کے خلاف آج کانگریس نے ملک بھر میں سڑکوں پر اتر کر احتجاج کیا۔ بنگلور ضلع کانگریس کی طرف سے بھی ٹاؤن ہال کے روبرو ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منظم کیاگیا،
View more
Wed, 11 Jan 2017 11:45:22
ریاستی بی جے پی کے صدر بی ایس یڈیورپا کو ایک زبردست جھٹکا دیتے ہوئے ان کے سیاسی حریف اور لجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے کہاکہ انہوں نے جو سنگولی راینا برگیڈ تشکیل دی ہے وہ یڈیورپا کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے نہیں ہے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 11:38:55
ریاستی لیجسلیچر کا مشترکہ اجلاس 6؍ فروری کو ہوگا۔ اور سال رواں کا پہلا اجلاس 7 فروری سے 10 فروری تک چلایا جائے گا۔یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ کے اجلاس میں لیا گیا۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 04:36:42
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے شمالی کینرا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کی طرف سے سرسی کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹروں پر حملے کا سخت نوٹس لیا ہے اور کہاہے کہ اس طرح کی غنڈہ گردی پر کوئی خاموش نہیں رہ سکتا، بلکہ متعلقہ رکن پارلیمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 04:24:41
سال نو کے جشن کے دوران شہر بھر میں جابجا لڑکیوں پر جنسی ہراسانی اور دست درازی کے واقعات کے دوران اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہر کے ایک معروف کلب میں ایک وی آئی پی جوڑے کو بھی اسی طرح ہراساں کیا گیا اور اس جوڑے میں شامل خاتون کے ساتھ بدتمیزی کے علاوہ اسے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 04:16:49
کرسمس اور نیو ایئر منانے کے لئے پردیس سے اپنے گھر آنے والے دو این آر آئی الگ الگ حادثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 04:10:51
اڈپی ضلع کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور فی الحال کوڈاگو ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجیندرا پرساد کی کار بیک وقت ایک سے زائد موٹر گاڑیوں سے ٹکرا گئی مگر کسی کو بھی زیادہ گہری چوٹیں نہیں آئیں۔ صرف کار ڈرائیور معمولی طور پر زخمی ہونے کی خبر ہے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 04:06:52
منگلورو کے پڈیل علاقے میں ایک جیپ اور ٹپّر ٹرک کے بیچ خطرناک ٹکر کی وجہ سے موقع پر ہی ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والے جیپ ڈرائیور کی ابھی شناخت نہیں ہو سکی۔ یہ تصادم پڈیل ریلوے پل کے پاس پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy