Tue, 10 Jan 2017 12:41:44
نویں جماعت زیر تعلیم تعلقہ کے کترگوپے کی ساکنہ ہے ہر دن لکشمی دیونا کوٹے گاؤں کے سر کاری اسکول کو پیدل جاکر گھر واپس آیا کرتی ہے لیکن گذشتہ 7دسمبر 2016کواسکول جانے والی طالبہ واپس نہ لوٹنے پر لڑکی کے والد 9دسمبر 2016کو چنتامنی رورل پولیس تھانہ پہنچ کر معاملہ درج کراتے ہیں
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:29:42
ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے ہر کسی کے چھکے چھڑا رکھے ہیں۔وراٹ کی ٹیم کے آگے ہر کسی کے حوصلے پست ہیں۔اس کا اثر آسٹریلیا کی ٹیم پر بھی دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:26:16
کپتان کے طور پر مہندر سنگھ دھونی کل شاید آخری بار میدان پر اتریں گے۔موقع ملے گا انگلینڈ کے خلاف پہلے پریکٹس میچ کا جس میں دھونی انڈیا اے ٹیم کی قیادت کریں گے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:23:29
روی شاستری اور سوربھ گانگولی کی دشمنی کھیل مداحوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے گزشتہ سال انل کمبلے کو ٹیم انڈیا کا کوچ بنائے جانے کے بعد یہ کشیدگی کھل کر سامنے آ گئی تھی۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:19:46
حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے سیکریٹری جان منوج نے ان قیاس آرائیوں کو بکواس قرار دیا کہ ان کا یونین 13فروری سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ کی میزبانی نہیں کرے گا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:10:34
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ یروشلم میں جس شخص نے چار فوجیوں کی جان لی ہے اس کے بارے میں تمام علامات بتاتی ہیں کہ وہ نام نہاد جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ کا حامی تھا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:07:35
ایران کے سابق صدر اور ملک کی نامور سیاسی شخصیت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔اتوار کو تہران کے ہسپتال میں علی اکبر رفسنجانی کو لایا گیا، جہاں وہ انتقال کر گئے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:04:32
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل اتوار کے روز شہر کے شمال مغربی قصبے کی ایک مرکزی شاہراہ پرفلسطینی طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:00:38
اسرائیل کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل لندن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے ایک سیاسی رہ نما کو الیکشن میں ہرانے سازش تیار کی تھی مگر صہیونی ایجنٹ اپنی اس سازش میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy