Thu, 12 Jan 2017 10:59:41
چامراج نگر ضلع کے گنڈلو پیٹ تعلقہ کے بنڈی پور ریزروفاریسٹ میں عنقریب ماحول دوست بسیں چلائی جائیں گی۔موجودہ طور پر اس سفاری پارک میں سیاحوں کو لے جانے کیلئے ڈیزل کی بسوں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 10:54:34
بیلگاوی کے سپرنٹنڈنٹ پولیس روی کانتے گوڑا نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس بی جے پی کے رکن اسمبلی راجو کاگے کے مقام کے بارے میں سراغ ہے جو کانگریس کے کارکن پر حملے کے الزام کا سامنا کرنے کے بعد سے فرار ہیں۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:53:04
اُترکنڑا کے رکن پارلیمان آننت کمار ہیگڈے کا پتہ لگانے اور اُس کو گرفتار کرنے کے لئے پولس کی تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس میں ایک ٹیم سرسی میں کام کرے گی ، دوسری ٹیم بنگلور اور تیسری ٹیم ضلع کے دیگر علاقہ میں رکھی گئی ہے۔ اس بات کی جانکاری آج بدھ کو ضلع کے نئے ایس پی وسنت رائو پاٹل نے دی۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 15:26:02
ذشتہ 9جنوری کو چنتامنی تعلقہ کے قصبہ ہوبلی کا ساکن کلینا(30)ایک چوتھی جماعت میں زیر تعلیم بچی کو اسکول سے گھر لے جاتے وقت اُس کے ساتھ دست درازی کرکے فرار ہوگیا تھا اس سلسلہ میں بچی کے والد نے چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرایا گیا تھا
View more
Wed, 11 Jan 2017 15:08:02
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفاکی جانب سے پہلے بہترین فیفا فٹ بال ایوارڈز میں کرسچیانو رونالڈو کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیاہے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 15:02:22
پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے سبب وطن واپس آرہے ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر امجد بھٹی نے برسبین سے بتایا کہ سرفراز احمد کی والدہ شدید بیمار ہیں اور وہ فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 14:59:43
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے سری لنکا کے عظیم گیند باز مرلی دھرن نے مہندر سنگھ دھونی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہندوستان کے بہترین کپتانوں میں سے ایک بتایا ہے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 14:56:39
رنجی ٹرافی کے فائنل میں نوآموز بلے باز پرتھوی شا کی نصف سنچری (71)کی بدولت ممبئی نے گجرات کے خلاف ابتدائی جھٹکوں باہر نکلنے میں کامیاب رہی۔17سالہ پرتھوی بدقسمت رہے کہ لنچ کے فورا بعد 71رن بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 14:53:35
سریش کلماڈی اورابھے سنگھ چوٹالہ کو تاحیات صدر مقرر کرنے کے لیے چوطرفہ تنقید کا سامنا کرنے کے بعد انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے )کو یہ متنازعہ فیصلہ واپس لینے کے لیے مجبور ہونا پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy