Sun, 15 Jan 2017 11:52:57
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سوڈان کے صدر محمد عمر البشیر کو ٹیلیفون پر امریکا کی جانب سے سوڈان پرعاید بعض پابندیاں اٹھائے جانے پرمبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:49:53
ترک ایوان صدر نے شام میں قیام امن کے لیے آستانہ میں ہونے والے مذاکرات کے لیے 23جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے اور کہا ہے کہ ان مذاکرات میں امریکا بھی شرکت کرے گا۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:44:12
امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے گذشتہ اتوار کو یمن کے دور افتادہ علاقے البیضاء میں ایک فضائی حملے میں شدت پسند گروپ القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:40:53
شامی حکومت سے وابستہ نیوز ویب سائٹس کے مطابق دمشق کی کفر سوسہ میونسپلٹی میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں سینئر انٹیلی جنس عہدیدار کرنل منذر صلاح حیدر ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:34:54
ریاستی حکومت کی جانب سے تشکیل دےئے گئے پینل نے اطلاعاتی ٹکنالوجی اور بائیو ٹکنالوجی کے سیکٹروں میں مقامی لوگوں کوملازمتوں میں 100فیصد ریزرویشن کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:29:22
نامور کمپنیوں کے نقلی پرنٹر اور کارٹریج فروخت کررہے ایک دھوکے باز کو گرفتار کرکے سنٹرل کرائم برانچ ( سی سی بی) پولیس نے اس کے قبضہ سے ایک لاکھ روپئے مالیت کے پرنٹرز اورکارٹریج ضبط کرلئے ہیں ۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:22:26
بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ ( بی ایم آر سی ایل) کے منیجنگ ڈائرکٹر پرادیپ سنگھ کھرالا نے کہا کہ نما میٹرو فرسٹ اسٹیج کے تعمیری کام فروری میں مکمل کرلئے جائیں گے ۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:17:11
پلکیشی نگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اکھنڈ سرینواس مورتی نے آج اعلان کیا ہے کہ اس اسمبلی حلقہ کے تمام 7وارڈس کے اہم علاقوں میں جرائم کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کیلئے 200سی سی ٹی وی کیمرے حساس علاقوں میں لگائے جانے والے ہیں۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:11:27
ریاستی وزیر برائے بنگلور ترقیات کے جے جارج نے کہا کہ شہر میں ٹریفک اژدھام کو کم کرنے کے مقصد سے سنٹرل سلک بورڈ جنکشن میں سگنل فری سڑک تعمیر کرنے کے مقصد سے بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ( بی ایم آر سی ایل)اور بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) آگے آئے ہیں اس جنگشن پر بیک وقت چاروں سمت میں گاڑیوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے دوڑانے کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے بہت جلدنیا پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy