Thu, 02 Feb 2017 14:55:01
آلودگی سے پاک ماحول اور صحتمند زندگی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے5فروری کو بھٹکل میں" سائیکل چلائیے ، صحتمند رہئے" پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:50:58
یہاں پر واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم بوتھ میں رات کے 9.30بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے وہاں موجود کیش نکالنے اور کیش جمع کرنے کی مشینیں جل کر بھسم ہوگئیں۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:45:39
کمٹہ تک ڈراپ کرنے کے لئے اپنی بائک پر لفٹ دینے اور پھر خاتون کے گلے سے ہار چھین لینے کی واردات یہاں ہوناور کے اندرونی علاقے ہودکیشیرور میں پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:38:00
مرکزی وزیر فائنانس ارون جیٹلی کی جانب سے پیش کردہ مرکزی بجٹ کا استقبال کرتے ہوئے پے ٹی ایم (PAYTM)کے بانی و سی ای او شیکھر شرما نے اسے ڈیجیٹل اکنانومی بجٹ قرار دیا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:35:00
حیدرآباد کرناٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایچ کے سی سی آئی ) نے پارلیمنٹ میں ارون جیٹلی کی جانب سے پیش کردہ مرکزی بجٹ کو موافق کارپوریٹ اور مخالف ترقی قرار دیا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:32:38
محکمہ جنگلات میں جال کے سبب دو شیروں کی موت کے بعد ناگرہول نیشنل پارک کی سرحد کے اطراف سے جال کو ہٹانے کی بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:28:19
بنگلور پولیس کے سی سی بی ویمن اینڈ نارکوٹک ڈرگس شعبہ نے دو نائیجریائی باشندوں کو گرفتار کرتے ہوئے 1.50لاکھ روپے کی کوکین ضبط کی جو وہ فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:25:47
نجی شعبے میں کنڑیگاؤں کو روزگار میں ریزرویشن کیلئے قانونی طریقۂ کار اپنانے کے ساتھ آئی ٹی بی ٹی اور دیگر تمام نجی کمپنیوں میں کنڑیگاؤں کو روزگار فراہم کرنے کی بنیادی شرط رکھنے کی سفارشات سمیت 14 دیگر سفارشات پر مشتمل ڈاکٹر سروجنی مہیشی نظر ثانی شدہ رپورٹ آج حکومت کو پیش کی گئی ۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:22:52
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاستی حکومت اگلے سال کا بجٹ مارچ کے دوسرے ہفتے میں پیش کرے گی۔ آج میسور میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لینے کیلئے آمد پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس لیڈر ایس ایم کرشنا کے پارٹی چھوڑ دینے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy