Wed, 01 Feb 2017 20:39:50
یہاں کے گنگی مڑی کالونی میں منگل کو دو شری رام سینا لیڈروں پر تلواروں اور دھاردار ہتھیاروں سے حملہ کرنے کےنتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے، جس میں ایک لیڈر کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق دس لوگوں کے ایک گروپ نے ان دونوں پر حملہ کیا تھا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 13:21:55
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ایم این منجوناتھ نے گھٹر کے گندے پانی کو شرابی ندی میں چھوڑے جانے پر پیش آنے والے حالات پر علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے غوثیہ اسٹریٹ پہنچے اور صاف و شفاف ندی گھٹر کے نالے میں تبدیل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر متعلقہ علاقہ کے ذمہ دار اور بھٹکل میونسپالٹی کے کونسلر قیصر محتشم نے اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا کہ یہاں کے عوام کو گمراہ کرکے اور عوام کو جھوٹے وعدے اور دلاسے
View more
Wed, 01 Feb 2017 12:48:55
یہاں پٹرول پمپ کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر دو بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں جامعہ آباد کا علی مُرتضیٰ (22) نامی نوجوان بری طرح زخمی ہوا تھا، جسے اُڈپی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، اس کے سر کو شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ کافی دنوں تک ICU میں تھا، مگر اب اُس کی حالت میں کافی سُدھار آنے کے بعد اسپتال کے کمرے میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 12:09:48
بیندور سے قریب ناوندا میں بڈاڈکا نامی مقام پر بم دھماکہ ہونے کی اطلاع جیسے ہی بیندور پولیس کو ملی پولیس افسران بڑی تیزی سے حرکت میں آگئے۔مگر جب تک پولیس تحقیقات کے لئے متعلقہ مقام تک پہنچتی عوام میں دہشت پھیل چکی تھی۔لیکن اچھی بات یہ رہی کہ پولیس نے معائنہ جائے واقعہ کا معائنہ کرنے کے بعد اسے جھوٹی افواہ قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ 30/ جنوری بروز پیر کو پیش آیا ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:52:22
گذشتہ 23جون 2015میں یہاں کے اشریہ لے آوٹ میں واقع جیل خانہ کے 32قیدیوں میں 2قیدی جیل کے ایک پولیس اہلکار کے لاپروائی کے نتیجے سے فرار ہوگئے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:50:34
شہر کے وارڈ نمبر14 کے حدود میں آنے والے تپتیشور کالونی میں گزشتہ کئی مہینوں سے پانی کی سربراہی نہ کئے جانے کے خلاف برہم مکینوں نے خالی گھڑوں کے ساتھ سڑک پر اتر کر راستہ روکو احتجاج کیا ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:40:05
یشنل ہائی وے 66کی توسیع کا کام جہاں تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے اس کے ساتھ ہی ٹول وصولی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ اب31؍ جنوری کی نصف شب میں یعنی یکم فروری کی شروعات کے ساتھ کنداپور سے کاسرگوڈ تک کے فاصلے میں سفر کرنے والی موٹر گاڑیوں کو چار مقامات پر ٹول ادا کرنا لازمی ہوجائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:35:51
اپنی بیٹی کی ذہنی معذوری سے پریشان ماں باپ نے اسے زہر دے کر ہلاک کرنے کی کوشش کی، لیکن جب وہ اس میں ناکام ہوئے تو خودانہوں نے زہر کھالیاجس کے نتیجے میں والد تو ہلاک ہوگیامگر ماں بہت ہی نازک حالت میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:26:21
سلامی بلے باز آرون فنچ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں آسٹریلیائی ٹی- 20ٹیم کی کمان سنبھالیں گے جبکہ کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کو ہندوستان دورے سے پہلے آرام دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy