Fri, 03 Feb 2017 14:37:38
بی ایس ایف میں خراب کھانے کی شکایت کرنے والے جوان تیج بہادر یادو کی بیوی شرمیلا نے جمعرات کو میڈیا کے سامنے خلاصہ کیا ہے کہ اس کے شوہر کو 31؍جنوری کو ملنے والی وی آرایس منسوخ کر دی گئی ہے اور اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:13:58
ہمارے ملک ہندوستا ن میں مختلف رسم و رواج اور تہذیبیں پائی جاتی ہیں، زبانیں الگ الگ ہیں،شادی بیاہ کے معاملے میں ہندوطبقہ میں نارتھ انڈیا اور ساؤتھ انڈیا میں الگ الگ رواج ہیں۔ اس کثیر اللسانی اور مختلف تہذیبوں والے ملک میںں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر شکیل احمد قاسمی، صدر شعبہ اُردو پٹنہ بہار نے کیا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:00:58
اے آئی سی سی ترجمان ڈاکٹر ناصر حسین نے آج الزام عائد کیا ہے کہ نوٹ بندی کے سبب پریشانیوں میں مبتلا عوام نے مودی حکومت سے جو توقعات رکھی تھیں، مرکزی بجٹ نے ان سب پر پانی پھیر دیا ہے، اور یہ ایک مایوس کن بجٹ ثابت ہوا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:30:44
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ایس ایس نکول کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع میں بچوں کو وائرل انفیکشن اور خاص کر روبیلا (جسے بھٹکل کی نوائطی زبان میں گھور کہا جاتا ہے) سے محفوظ رکھنے کے لئے دڈار اور روبیلا ویکسی نیشن کا پروگرام 7فروری سے ایک مہم کی شکل میں شروع کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:23:44
شمالی کینرا ضلع کے کاروار،انکولہ، ہوناور،سرسی، ہلیال اور جوئیڈا میں مختلف وجوہات سے خالی ہونے والی۶ گرام پنچایت نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق(کوڈ آف کنڈکٹ) جاری ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:06:14
شمالی کینراضلع پنچایت کے سی ای او مسٹر ایل چندر شیکھر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت سے پریشان عوام کی درخواستیں قبول کرنے کے لئے تعلقہ سطح پر مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ان مراکز میں پانی کی فراہمی کے لئے فون پر بھی درخواست درج کی جاسکتی ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 18:15:24
ہندوستانی مسلمانوں کی موقر تنظیم جمعیۃ علماء ہند(ارشد مدنی) کی کوششوں سے دہشت گردی کے الزامات سے مسلم نوجوانوں کے بری ہونے کا سلسلہ جارہ ہے اور آج اس وقت جمعیۃ علماء کوبڑی کامیابی حاصل ہوئی جب سپریم کورٹ آف انڈیا نے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار گجرات کے ۴؍ مسلم نوجوانو ں کو جیل سے رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔ یہ اطلاع آج یہاں جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اع
View more
Thu, 02 Feb 2017 15:18:01
دو بار عالمی کپ جیتنے والی کیریبین ٹیم کے اہم رکن رہے آندرے رسل پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سال کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 15:15:09
پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے شیدائیوں کا اگلا پورا ایک مہینہ کرکٹ کی گرما گرم خبروں کے درمیان رہتے ہوئے گزرے گا۔ 9 فروری سے ’پاکستان سپر لیگ 2017 ‘کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy