Fri, 03 Feb 2017 16:24:47
انجمن کالج فور ویمن بھٹکل کی طالبات کا نمایاں کامیابی حاصل کرنے کا سلسلہ برابر جاری ہے اور طالبات نہ صرف یونیورسٹی لیول پر رینک حاصل کررہی ہیں، بلکہ کالج کی کامیابی کے تناسب میں بھی سال درسال اضافہ کررہی ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:56:41
تعلقہ نڈگورکی گرام کے حدود میں اچانک کئی آوارہ کتوں نے بکریوں پر حملہ کرکہ 15بکریوں کو زخمی کرکہ موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 20بکریاں شدید طور پر زخمی ہوچکے ہیں
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:55:03
ریاستی قانون سازا کونسل کے شمالی مغربی اساتذہ حلقے کے لئے انتخابات آج منعقد ہوئے جس کے لئے یہاں کے تعلقہ دفتر میں بوتھ قائم کیا گیا تھا اور پولنگ کی کارروائی کیلئے جملہ 5 افسروں اور عملہ کا تقرر عمل میں لایا گیا تھا ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:48:40
سب کی نگاہیں تجربہ کار ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس پر لگی ہوں گی جوہندوستان کے کمزور نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے یہاں شروع ہونے والے ایشیا اوسنیا گروپ ڈیوس کپ مقابلے میں شاید آخری بار کھیلیں گے اور تاریخی عالمی ریکارڈ بنانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:46:47
ہندوستانی ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی ایس وی سنیل کے دو گولوں کی مدد سے موجودہ چمپئن جے پی پنجاب واریرس نے ہاکی انڈیا لیگ کے پانچویں سیزن میں سابق چمپئن رانچی ریج کو 7-0سے شکست دی۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:45:02
ہندوستان نے بدھ کی رات ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ کو ہرا دیا لیکن اس میچ کے دوران سریش رینا کے ایک چھکے سے 6 سال کا ایک بچہ زخمی ہو گیا، بچے کو رینا کا ایک چھکا اس کے بائیں بازو میں آکر لگا،
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:42:44
انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے ہندوستانی اسپنر یجوندر چاہل نے کہا کہ انہیں مسلسل آف سٹمپ لائن کے باہر بولنگ کرنے کا فائدہ ملا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:40:01
سندھ رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لیاری گینگ وار کے کمانڈر نور محمد عرف بابا لاڈلا کو کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ کیمقابلے میں ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:37:36
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن میں اپنے ہم منصب ریکس ٹلرسن سے ملاقات میں جرمنی اور امریکا کے مابین دوستی اور اعتماد کا پیغام دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy