Sat, 08 Jun 2024 12:21:22
منی پور میں ایک بار پھر تشدد کا معاملہ پیش آیا ہے۔ صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے جریبام ضلع میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 12:16:33
لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج آ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ بھی ہٹا دیا ہے۔ اس دوران چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے جمعرات کو ای وی ایم کو لے کر بیان دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 12:12:30
نتائج مکمل طور پر بی جے پی کے خلاف آئے۔ انتخابی نتائج نے تمام ایگزٹ پولز کو غلط ثابت کر دیا۔ تاہم انتخابی نتائج میں انڈیا الائنس نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 12:05:51
امسال کے نیٹ امتحان کے نتائج پر اٹھنےوالے سوالات کےبیچ کانگریس نے معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کی مانگ کی ہے۔ پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے پہلے اس معاملے کو اٹھایا پھر پارٹی کےلیڈر کنہیا کمار نے پریس کانفرنس میں عوام کی توجہ اس جانب مبذول کرائی۔ نیٹ امتحان پر اٹھنےوالے سوالات کے بیچ تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا ہے کہ اس سے ان کے موقف ک
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:53:16
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو جنتا دل سیکولر (جنتا-ایس) کے معطل لیڈر پرجول ریونا کی ماں بھوانی ریونا کو جنسی زیادتی کے الزامات سے متعلق ایک معاملے میں عبوری ضمانت دے دی۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:46:01
کانگریس نے پارلیمنٹ احاطہ میں موجود مہاتما گاندھی، چھترپتی شیواجی مہاراج اور بابا صاحب امبیڈکر کے مجسموں کو اس کے مخصوص مقامات سے ہٹائے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:33:19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کی شام قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے رہنما نریندر مودی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی اور ان سے نئی وزارتی کونسل کے لئے ناموں کی فہرست بھیجنے کو کہا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:30:09
نریندر مودی کو متفقہ طور پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اتحاد کے وفد نے جمعہ کو یہاں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور مرکز میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy