Fri, 06 Oct 2017 01:04:40
افریقی ملک نائجر میں کیے گئے ایک حملے میں کئی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اس حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:54:02
چھتیس گڑھ کے بلاسپور واقع ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ریاست کی چٹ فنڈ کمپنیوں کے سرمایہ کاروں اورصارفین کی درخواست پر ریاستی حکومت اور متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کرکے آٹھ ہفتے میں جواب طلب کیاہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:49:02
آرجے ڈی لیڈر اور سابق وزیر ریل لالو پرساد یادوآئی آرسی ٹی سی کے دوہوٹلوں کی نگرانی کا ذمہ ایک نجی کمپنی کوسونپے جانے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی ہیڈ کوارٹرپہنچے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:42:10
ریلوے اور کوئلہ کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فرو غ سے متعلق بورڈ کو تحلیل کرنے کے بعد سے ہندوستان سرمایہ کاری کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ بن گیاہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:38:47
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کی وجہ سے تاجر بحران میں آ گئے ہیں اور سماج وادی پارٹی کو بی جے پی کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:35:11
عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش کمار سسودیا نے معیشت کو مضبوط بنانے کے وزیراعظم نریندر مودی کے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ کہ ڈاکٹر کی طرح بات کر رہے ہیں جس کا مریض موت کے دہانے پر کھڑا ہے اور مریض کے آپریشن کو وہ کامیاب بتا رہے ہیں ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:30:37
آسام کے وزیر صحت ہیمنت شرما نے آج بتایا کہ بار پیٹا ضلع کے فخر الدین علی احمد میڈیکل کالج کے ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم پانچ نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy