Thu, 05 Oct 2017 11:51:35
اورنگ آبادکے حمایت باغ انکاونٹر کیس میں خصوصی عدالت نے فیصلہ صادر کردیا ہے۔ عدالت نے چاروں مسلم ملزمان پرسے یو اے پی اے ایکٹ کو ہٹا دیا ساتھ ہی دہشت گردی کے الزام کو بھی خارج کر دیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:46:41
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب چوکیوں اور دیہات میں پاکستان نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی اور مارٹر داغے جس سے اس واقعہ میں کم از کم تین جوان زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:43:17
کیرل میں بھگوا کارکنوں کے ہورہے مبینہ قتل کی مخالفت میں ریاست کی سی پی ایم حکومت کے خلاف عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریلی کرنے آئے اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں الزام لگایا
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:36:15
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کے لک آؤٹ سرکلر کیس میں سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں کہاکہ اگر آپ ان دستاویزات کو دیکھیں گے تو حیران رہ جائیں گے
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:35:28
سورتکل کی نندنی ندی میں اپنے چار دوستوں کے ساتھ تیرنے کے لئے جانے والے مقصود کی پانی میں ڈوبنے سے موت واقع ہوگئی ہے ، مگر والدین کو شبہ ہے کہ یہ کوئی حادثہ نہیں ہے بلکہ ایک قتل کی واردات ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:26:35
مارکس وادی کمونسٹ پارٹی (ماکپا) نے کیرل میں بی جے پی کارکنوں کے خلاف ممکنہ تشدد کے متعلق پارٹی پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے ہاتھ سے فرقہ وارانہ تشدد سے رنگے ہوں وہ ہمیں امن کا پاٹھ نہ پڑھائے ۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:23:44
پڑوسی تعلقہ کیرالہ کے کاسرکوڈحدود میں آنے والی ودیا نگر پولیس نے 500روپے کے نقلی نوٹوں کے ساتھ ایک آٹو رکشہ ڈرائیور گرفتارکر لیا ہے جس کی شناخت پرلے کے رہنے والے کملاکش پجاری (44) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:14:54
معروف انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم اور اس کے بھائی انیس ابراہیم کو ایک بلڈر سے تین کروڑ روپے کی رنگاری کا مطالبہ کرنے کی صورت میں ملزم قرار دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 11:07:05
یوپی ایس سی کے پرلمس امتحان کو لے کر معاملہ پھر سے سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔کچھ طلبہ نے امتحان میں 4 سوالات کوغلط بتاتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائرکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy